براؤزنگ زمرہ
پاکستانی ارمی
پاک، بھارت افواج کی صورتحال 22اپریل سے پہلے کی سطح پر بحال ہوچکی ہے، چیئرمین جوائنٹ چیفس
اسلام آباد (پی ایم این)چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی افواج کے درمیان بائیس اپریل سے پہلے کی صورتحال تقریباً بحال ہوچکی ہے۔
انہوں نے رائٹرز کو ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ اس سے…
کشمیر کا کوئی سوداممکن نہیں ، کبھی بھی کشمیر کو نہیں بھول سکتے، پانی پاکستان کی ریڈ لائن ہے، 24 کروڑ…
اسلام آباد(پی ایم این) آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ کشمیر کا کوئی بھی سوداممکن نہیں ، ہم کبھی بھی کشمیر کو نہیں بھول سکتے، پانی پاکستان کی ریڈ لائن ہے اور24 کروڑ پاکستانیوں کے اس بنیادی حق پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔ جمعرات کو…
پاکستان آرمی نے ملک میں قیامِ امن کے لئے گراں قدر قربانیاں دی ہیں ، فیصل کریم کنڈی
خیبرپختونخوا(پی ایم این) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان آرمی نے ملک میں قیامِ امن کے لئے گراں قدر قربانیاں دی ہیں اور’’ بنیان مرصوص ‘‘جیسے آپریشنز نے دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے ختم کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔…
سیکیورٹی فورسز نےصوبہ خیبرپختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیوں میں ہندوستانی پراکسی فتنہ الخوارج سے…
اسلام آباد(پی ایم این) سیکیورٹی فورسز نےصوبہ خیبرپختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیوں میں ہندوستانی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے سات خوارج کو ہلاک کر دیا ہے۔جمعرات کو آ ئی ایس پی آر سے جاری کردہ بیان کے مطابق 28-29 مئی کی درمیانی…
صدر مملکت آصف علی زرداری کا خيبر پختون خوا میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے خلاف 2 مختلف کامیاب…
اسلام آباد(پی ایم این) صدر مملکت آصف علی زرداری نے خيبر پختون خوا میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے خلاف 2 مختلف کامیاب کارروائیوں پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی سیکیورٹی فورسز کے…
سیکیورٹی فورسز نےصوبہ خیبرپختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیوں میں ہندوستانی پراکسی فتنہ الخوارج سے…
راولپنڈی (پی ایم این) سیکیورٹی فورسز نےصوبہ خیبرپختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیوں میں ہندوستانی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے سات خوارج کو ہلاک کر دیا ہے۔جمعرات کو آ ئی ایس پی آر سے جاری کردہ بیان کے مطابق 28-29 مئی کی درمیانی شب،…
ہندوستان جان لے کہ پاکستان کشمیر کو کبھی نہیں چھوڑے گا، فیلڈ مارشل
اسلام آباد (پی ایم این) چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پانی پاکستان کی ریڈ لائن ہے اور چوبیس کروڑ پاکستانیوں کے اس بنیادی حق پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔
وہ مختلف جامعات کے وائس چانسلرز' پرنسپلز اور سینئر اساتذہ کرام سے…
کراچی ساحلی ترقی کیلئے وزیر بحری امور، وزیراعلیٰ سندھ کا ملکر کام کرنے کا فیصلہ
سندھ(پی ایم این) بحری امور کے وزیر جنید انور چوہدری کو کراچی میں سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران انہوں نے سمندری آلودگی پرقابوپانے اورکراچی کے ساحلی علاقے کی ترقی کیلئے مل کر کام کرنے کا فیصلہ کیا ۔
انہوں…
پاکستان کا اقوام متحدہ کے فوجی مبصر گروپ کے کردارکومزید مضبوط بنانے پرزور
اسلام آباد (پی ایم این) پاکستان نے حالیہ صورتحال کے تناظر میں بھارت اورپاکستان میں اقوام متحدہ کے فوجی مبصر گروپ کی موجودگی اور کردار کو مزید مستحکم کرنے کی اشد ضرورت پر زور دیا ہے۔
آج اقوام متحدہ کے امن دستوں کے عالمی دن کے موقع پر دفتر…
فیلڈ مارشل کا پاکستان کے آذربائیجان کے ساتھ دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانے کا عزم
اسلام آباد(پی ایم این)چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان کے آذربائیجان کے ساتھ دفاعی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
وہ آذربائیجان کے شہر لاچن میں آذربائیجان کے وزیر دفاع کرنل جنرل حسنوف ذاکر اصغر اوگلو سے…