براؤزنگ زمرہ

پاکستانی ارمی

فیلڈ مارشل کا پاکستان کے آذربائیجان کے ساتھ دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانے کا عزم

اسلام آباد(پی ایم این)چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان کے آذربائیجان کے ساتھ دفاعی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ وہ آذربائیجان کے شہر لاچن میں آذربائیجان کے وزیر دفاع کرنل جنرل حسنوف ذاکر اصغر اوگلو سے…

مسلح افواج، سی جے سی ایس سی اور سروسز چیفس کی یوم تکبیر کی سالگرہ کے موقع پر قوم کو مبارکباد

اسلام آباد(پی ایم این) پاکستان کی مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان نے یوم تکبیر کی ستائیسویں سالگرہ کے موقع پر قوم کو دلی مبارکباد دی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے بیان کے مطابق یوم تکبیر…

سیکورٹی فورس نے خیبرپختونخوا میں تین الگ الگ کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ 9خوارجیوں کو ہلاک کر…

اسلام آباد (پی ایم این)سیکیورٹی فورسز نے 24 اور 25 مئی کو خیبر پختونخوا میں تین الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 9خوارجیوں کو ہلاک کر دیا۔اتوار کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا…

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نویداشرف کی پی ایس ایل سیزن 10کے فائنل کے موقع پر قذافی سٹیڈیم…

لاہور (پی ایم این)پاکستان بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)سیزن 10کے فائنل میچ کے موقع پر قذافی سٹیڈیم لاہور میں آمد ہوئی، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا والہانہ…

معرکہ حق میں افواج پاکستان کی عظیم فتح پرنیا نغمہ جاری

اسلام آباد (پی ایم این)معرکۂ حق میں پاک فوج کی عظیم فتح، آئی ایس پی آر کی جانب سے"دھڑکن پہ ایک ہی نام" کے عنوان سے نیا نغمہ جاری کر دیا گیا۔ آپریشن بنیان المرصوص کی تاریخی کامیابیوں کو نغمے میں زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔ نغمے میں وطن سے…

بھارت پاکستان میں دہشت گردی کی سرپرستی کررہاہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد (پی ایم این)فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہاہے کہ بھارت خطے کو غیر مستحکم کرنے کے لئے پاکستان میں دہشت گردی کی سرپرستی کررہاہے۔ آج(جمعہ) کو راولپنڈی میں سیکرٹری داخلہ خرم آغا کے…

آئی ایس پی آرکی جانب سے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے نغمہ جاری

اسلام آباد (پی ایم این)فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے معرکہ حق کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایک نغمہ جاری کیا ہے ۔ نغمے کے بول ہیں ''میں اپنا وعدہ نبھارہا ہوں،، اور اس میں پاکستان کی مسلح افواج اورشہریوں کی بے مثال قربانیوں کو زبردست…

صدر اور وزیراعظم نےسیدعاصم منیرکو ’بیٹن آف فیلڈ مارشل ‘ سے نواز دیا

اسلام آباد (پی ایم این) صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آج(جمعرات ) کی شام اسلام آباد میں ایک پُروقار تقریب کے دوران سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے کا بیٹن باقاعدہ طور پر سونپ دیا۔ وفاقی کابینہ کے ارکان، چیئرمین…

کورکمانڈرز کانفرنس کا ہرقسم کی جارحیت ناکام بنانے کیلئے غیرمتزلزل عزم کااعادہ

اسلام آباد (پی ایم این)کور کمانڈرز کانفرنس نے پاکستان کی خود مختاری ، علاقائی سا لمیت کی بقا کے لئے کسی بھی بیرونی جارحیت کا مکمل آپریشنل تیاری سے مقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ فورم نے اس عزم کا اظہار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف…

بھارتی جارحیت پرموثر عسکری جواب نے پاکستان کی دفاعی صلاحیت واضح کردی، وزیراعظم

اسلام آباد (پی ایم این)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ بھارت حالیہ مختصر ترین مگر انتہائی موثر ترین جنگ کو کبھی بھلا نہیں پائے گا ۔ انہوں نے یہ بات آج(جمعرات ) کو مظفرآباد میں حالیہ معرکہ حق میں شہید ہونے والوں کے ورثاء میں امدادی…