براؤزنگ زمرہ
کرائم
خضدار:سکول بس پر دہشت گرد حملے میں 5 افراد شہید
اسلام آباد (پی ایم این)خضدار میں صبح دہشت گرد ملک بھارت کی ایما پر اس کے آلہ کاروں کی طرف سے ایک سکول بس پر دہشت گردی کے بزدلانہ حملے میں سکول کے تین معصوم بچے اور دو افراد شہید ہوگئے۔
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق حملے میں کئی طلباء…
بھارت نے تین ایئربیسز کو نشانہ بنایا تاہم پاک فضائیہ کے تمام اثاثے محفوظ ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر
اسلام آباد (پی ایم این)ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے پاک فضائیہ کے نورخان، مرید اور شورکوٹ ایئربیسز کو نشانہ بنایا ہے تاہم فضائیہ کے تمام اثاثے محفوظ ہیں۔
آج صبح میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
وزیراعظم کاملکی خود مختاری،علاقائی سالمیت کے دفاع کے پختہ عزم کا اعادہ
اسلام آباد (پی ایم این)وزیراعظم شہباز شریف کوجمعرات کی شام امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ٹیلی فون کیا اور جنوبی ایشیائی خطے کی ابھرتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیراعظم نے بھارت کی جانب سے میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید مذمت کی…
اٹلی کا بھارت کی جانب سےکشیدہ صورتحال کو مزید طول دینے پر اظہار تشویش
اسلام آباد (پی ایم این) اٹلی کے وزیرداخلہ MATTEO PIANTEDOSI نے بدھ کے روز اسلام آباد میں نائب وزیراعظم محمد اسحق ڈار سے ملاقات کی اور موجودہ علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
نائب وزیراعظم نے انھیں بھارت کے حالیہ اقدامات سے آگاہ کیا…
پاکستانی افواج بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دے رہی ہیں، سیکورٹی ذرائع
پاکستانی افواج بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دے رہی ہیں، سیکورٹی ذرائع
ابتدائی اطلاعات کے مطابق پاک فضائیہ نے دشمن کے دو جہاز گرا دیے گئے ہیں، سیکورٹی ذرائع
پاکستانی فضائیہ کے تمام جہاز محفوظ ہیں، سیکورٹی ذرائع
پاکستان مسلح افواج دشمن کو…
پونچھ سیکٹر سے پاک فوج کی جوابی کاروای جاری
سولين سميت پاک آرمی کے جوانو ں کی شہا د تو ں کی اطلا عا ت
جوابی کارروائی میں انڈیا کی پوسٹ کو اڑا دیا گیا ھے
شمالی وزیرستان، سکیورٹی فورسز نے54 خوارج کو ہلا ک کر دیا
اسلام اباد (پی ایم این)سیکورٹی فورسز نے ضلع شمالی وزیرستان میں چوکسی اور مہارت سے ایک کارروائی میں چون خوارج کو ہلاک کر دیا ہے۔
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکورٹی فورسز نے جمعے او ر ہفتے کی درمیانی رات شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل…
پہلگام حملہ، بھارت کے فالس فلیگ آپریشنز کی شرمناک تاریخ
اسلام اباد (پی ایم این)پاکستان کو بدنام کرنا،عوام کی توجہ ہٹا کر انتخابات چوری کرنا بھارت کا پرانا حربہ ہے۔ پہلگام کی طرح بھارت کے فالس فلیگ آپریشنز کی شرمناک داستان طویل ہے۔2007 میں سمجھوتہ ایکسپریس سانحہ میں 68 افراد کی ہلاکت کا الزام…
سوات میں کامیاب کارروائی،صدر مملکت اور وزیراعظم کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلام اباد (پی ایم این) صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے ضلع سوات میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکورٹی فورسز کی تعریف کی ہے ۔
انہوں نے اپنے الگ الگ پیغامات میں کارروائی میں چار خوارج کو ہلاک کرنے پر سیکورٹی فورسز…
دہشتگردی پورے خطے کے لئے تباہ کن ہے،وزیراعظم
اسلام آباد (پی ایم این)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے خطے کے تمام ممالک سے مربوط حکمت عملی پر عملدرآمد کا مطالبہ کیا ہے۔
انہوں نے یہ بات ایرانی صوبے سیستان کے علاقے مہرستان میں آٹھ پاکستانیوں کے وحشیانہ قتل پر گہرے رنج…