براؤزنگ زمرہ
کاروبار
پاکستان ڈیجیٹل معیشت میں بڑی تبدیلی کا آغاز کررہا ہے،وزیراعظم
اسلام اباد (پی ایم این)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی ڈیجیٹل معیشت میں بڑی تبدیلی کا آغاز کررہا ہے۔
انفارمیشن ٹیکنالوجی کی سرکردہ کمپنیوں کے ایگزیکٹوز سے گفتگو کرتے ہوئے جو اسلام آباد میں پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل فارن ڈائریکٹ…
پاکستان ڈیجیٹل کاروبار کے لئے کھلا ہے،نائب وزیراعظم
اسلام اباد (پی ایم این)نائب وزیراعظم محمد اسحق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیجیٹل کاروبار کے لئے کھلا ہے۔
آ ج اسلام آباد میں دو روزہ ڈیجیٹل فارن ڈائریکٹ انوسٹمنٹ فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ پاکستان سرمایہ کار دوست…
مستحکم معیشت کیلئے جی ڈی پی کے تمام شعبوں کو ٹیکس دائرہ کار میں لایا جائیگا،وزیرخزانہ
اسلام اباد (پی ایم این)وزیر خزانہ محمد اور نگزیب نے کہا ہے کہ قومی معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے جی ڈی پی کے تمام شعبوں کو ٹیکس دائرہ کار میں لایا جائے گا۔
انہوں نے آج کراچی میں پاکستان کے ایوان صنعت و تجارت کی فیڈریشن کے زیراہتمام بجٹ سے…
حکومت آئی ٹی میں پاکستانی سرمایہ کار برادری کی شمولیت کو ترجیح دے گی، وزیراعظم
اسلام اباد (پی ایم این)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت آئی ٹی اور دیگر شعبوں کے اصلاحاتی عمل میں پاکستانی سرمایہ کار برادری کی شمولیت کو ترجیح دے گی۔
انہوں نے اسلام آباد میں ایف بی آر میں ڈیجیٹل اور دیگر اصلاحات کے عمل میں سرمایہ…
پاکستان میں سرمایہ کاری کے پُرکشش مواقع موجود ہیں، وزہراعظم
اسلام اباد (پی ایم این)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے پُرکشش مواقع موجود ہیں ۔
وہ ورلڈ لبرٹی فنانشل کے شریک چیئرمین Zach Witkoff کی ز یرقیادت وفد سے گفتگو کررہے تھے جس نے ان سے اسلام آباد…
پاکستان،روس کا دوطرفہ تعلقات کا جائزہ
اسلام اباد (پی ایم این)خصوصی سیکرٹری شفقت علی خان نے بدھ کے روز اسلام آباد میں پاکستان روس دوطرفہ سیاسی مشاورت کے چھٹے دور کیلئے روس کے نائب وزیرخارجہ آندرے RUDENKO سے ملاقات کی ۔
فریقین نے دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوئوں کا جائزہ لیتے…
پاک ترکیہ سٹرٹیجک شراکت داری مستحکم ہوتی رہے گی،وزیراعظم
اسلام اباد (پی ایم این) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاک ترکیہ تذویراتی شراکت داری مضبوط سے مضبوط تر ہوتی رہے گی۔
انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں ترکیہ کو مسلسل ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے ترک صدر رجب…
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان
اسلام اباد (پی ایم این) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج (پیر) کاروبار کے دوران تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور ہنڈرڈ انڈیکس میں تیرہ سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
ہنڈرڈ انڈیکس جو گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز پر ایک لاکھ چودہ ہزار آٹھ…
پائیدارترقی کیلئے امن،سیاسی استحکام اوراصلاحات ناگزیرہیں،احسن اقبال
اسلام آباد (پی ایم این)منصوبہ بندی وترقی کے وزیر احسن اقبال نے پائیدار ترقی کیلئے امن، سیاسی استحکام اور اصلاحات کو ناگزیر قراردیا ہے ۔
انہوں نے آج سہ پہر نارووال میں سالانہ طبی کانفرنس سے خطاب میں کہاکہ حکومت اس شعبے میں زیادہ سے زیادہ…
ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے،وزیرخزانہ
اسلام آباد (پی ایم این)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت ملکی معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے انتہائی تن دہی سے کام کر رہی ہے جو درست سمت میں گامزن ہے۔
آج (ہفتہ) لاہور میں ایوان صنعت و تجارت کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…