براؤزنگ زمرہ

پاکستان

خواجہ آصف کا بھارت کو بیان بازی میں محتاط رہنے کا مشورہ

اسلام آباد (پی ایم این) وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارت کو بیان بازی میں محتاط رہنے کا مشورہ دے دیا۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ راج ناتھ الیکشن مہم کی وجہ سے بڑھکیں مار رہے ہیں مگر الیکشن کے چکر میں بھارت ایسی حرکت نہ کر…

قبل از عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت 9 اپریل تک ملتوی ہوگئی

اسلام آباد (پی ایم این)بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجا نے دلائل کا آغاز کیا اور کہا کہ طلاق اور عدت ختم ہونے کی تاریخیں اہم ہیں۔ خاور مانیکا کے مطابق انھوں نے بشریٰ بی بی کو 14 نومبر 2017 کو تین بار طلاق دی۔ سلمان اکرم…

چیئرمین نیب کے خلاف کارروائی کریں گے،بانی پی ٹی آئی عمران خان

راولپنڈی  (پی ایم این)بیرسٹر گوہر نے راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر بانی تحریکِ انصاف کے ساتھ ملاقات کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے آج عدت کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے اس بات کا اعلان کیا…

پاکستان کے ساتھ آئندہ پروگرام کے مذاکرات کے لیے تیار ہیں، آئی ایم ایف

اسلام آباد (پی ایم این) آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکام نے موجودہ پروگرام کی تکمیل کے بعد اگلے معاونتی پروگرام کے لیے دلچسپی کا اظہار کیا ہے تاکہ پاکستان کو درپیش مالیاتی اور بیرونی چیلنجوں سے نمٹا جا سکے۔ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ…

پاک میڈیا گروپ کی جانب سے عید سعید مبارک

لاہور (پی ایم این) خبر رساں ادارہ پاک میڈیا گروپ  اور روزنامہ پاک رپورٹ و ڈیلی ٹرو امیج کی جانب سے اہل وطن اور تمام مسلمان بہن بھایوں کو  عید الفطر  کی خوشیاں مبارک ہو۔ اس موقع پر  فلسطین کے مظلوم اور کشمیر کی آزادی کیلے دعا گو ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول

لاہور  (ویب ڈیسک)جسٹس علی باقر نجفی تک خط پہنچنے کے بعد اب لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو ملنے والے مشکوک خطوط کی تعداد چھ ہوگئی ہے۔ عدالتی ذرائع کے مطابق جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول ہوا۔ اطلاع ملتے ہی کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی…

ممبر صوبائی اسمبلی ملک غضنفر عباس چھینہ کا بڑا اقدام

بھکر  (ویب ڈیسک) تعلیم دوست تھل کے بچے بچیوں کی تعلیم کے حصول کیلئے ممبر صوبائی اسمبلی ملک غضنفر عباس چھینہ نے بڑا اقدام  اٹھا لیا۔ تھل یونیورسٹی بھکر میں زیر تعلیم درجنوں بچے بچیوں کی سہولت کیلئے تھل یونیورسٹی کی سرکاری بس منظور کرواکر…

مریم نواز سے ازبکستان کے سفیر کی ملاقات، درآمدات، برآمدات کو فروغ دینے پر اتفاق

لاہور: (پی ایم این) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ازبکستان کے سفیر اوبیک عارف عثمانوف کی ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز کو ازبک سفیر اوبیک عارف عثمانوف نے پہلی خاتون وزیر اعلیٰ کا منصب…

چودھری پرویزالہٰی کا پمز میں ایکوکارڈیوگرام ٹیسٹ

راولپنڈی: (پی ایم این) چودھری پرویزالہٰی کا پمز کارڈیک سینٹر میں ایکوکارڈیوگرام ٹیسٹ کیا گیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق پرویزالہٰی کی ایکوکارڈیوگرام ٹیسٹ رپورٹ نارمل ہے، چودھری پرویزالہٰی کی مجموعی حالت تسلی بخش ہے۔ ذرائع کے مطابق…

فارم 47 کی آفر مجھے بھی ہوئی، میں نے انکار کر دیا، سابق وزیر اعلیٰ کے پی

پشاور: (پی ایم این) سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا الیکشن سے متعلق بڑا بیان سامنے آگیا۔ سابق وزیر اعلیٰ کے پی محمود خان نے کہا کہ اپنی شکست تسلیم کی ہے، فارم 47 کی آفر مجھے بھی ہوئی تھی لیکن میں نے آفر قبول نہیں کی، میں…