براؤزنگ زمرہ
وزیراعظم
پاکستان میں سرمایہ کاری کے پُرکشش مواقع موجود ہیں، وزہراعظم
اسلام اباد (پی ایم این)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے پُرکشش مواقع موجود ہیں ۔
وہ ورلڈ لبرٹی فنانشل کے شریک چیئرمین Zach Witkoff کی ز یرقیادت وفد سے گفتگو کررہے تھے جس نے ان سے اسلام آباد…
وزیراعظم کا کارکن کی فلاح وبہبود کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ
اسلام اباد (پی ایم این)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے تمام شعبوں میں ہر کارکن کی فلاح و بہبود کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
کام کی جگہوں پر حفاظت اور صحت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ حکومت ایسے فریم ورک کو…
پاکستان اور ترکیہ کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
اسلام اباد (پی ایم این)پاکستان اور ترکیہ نے غزہ میں فوری جنگ بندی اور 1967سے پہلے کی سرحدوں پرمشتمل ایک خودمختار اور آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کیا ہے جس کادارالحکومت القدس الشریف ہو۔
رات انقرہ میں ایک مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب…
پاک ترکیہ سٹرٹیجک شراکت داری مستحکم ہوتی رہے گی،وزیراعظم
اسلام اباد (پی ایم این) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاک ترکیہ تذویراتی شراکت داری مضبوط سے مضبوط تر ہوتی رہے گی۔
انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں ترکیہ کو مسلسل ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے ترک صدر رجب…
وزیراعظم نے گندم کے کاشتکاروں کیلئے خصوصی پیکج پرمریم نواز کوسراہا
اسلام اباد (پی ایم این)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گندم کے کاشتکاروں کیلئے خصوصی پیکیج کا اعلان کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو سراہا ہے۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ساڑھے 5 لاکھ کاشت کاروں کیلئے براہ راست گندم سپورٹ فنڈ کے تحت…
سوات میں کامیاب کارروائی،صدر مملکت اور وزیراعظم کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلام اباد (پی ایم این) صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے ضلع سوات میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکورٹی فورسز کی تعریف کی ہے ۔
انہوں نے اپنے الگ الگ پیغامات میں کارروائی میں چار خوارج کو ہلاک کرنے پر سیکورٹی فورسز…
دہشتگردی پورے خطے کے لئے تباہ کن ہے،وزیراعظم
اسلام آباد (پی ایم این)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے خطے کے تمام ممالک سے مربوط حکمت عملی پر عملدرآمد کا مطالبہ کیا ہے۔
انہوں نے یہ بات ایرانی صوبے سیستان کے علاقے مہرستان میں آٹھ پاکستانیوں کے وحشیانہ قتل پر گہرے رنج…
پاکستان بیلاروس کے ساتھ مضبوط پارلیمانی تعلقات کا خواہاں ہے
اسلام آباد (پی ایم این)وزیراعظم محمدشہبازشریف نے بیلاروس کے ساتھ پارلیمانی تعلقات میں مزید بہتری اور وفود کے تبادلوں میں اضافے کے بارے میں پاکستان کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
وہ Minskمیں بیلاروس کی قومی اسمبلی کی کونسل آف دی پبلک کی…
وزیراعظم کا مسلم لیگ (ق)کی نئی منتخب قیادت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
اسلام آباد (پی ایم این)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے چوہدری شجاعت حسین کو مسلم لیگ (ق) کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔
انہوں نے اپنے بیان میں چوہدری سالک حسین کو سینئیر نائب صدر، طارق حسن کو جنرل سیکریٹری، چوہدری شافع حسین کو پارٹی…
پاکستان اور بیلا روس کے کئی سمجھوتوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط
اسلام آباد/ بیلا روس(پی ایم این)پاکستان اور بیلا روس نے کئی سمجھوتوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے ہیں جن کا مقصد مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا ہے ۔
دونوں ملکوں نے ایک ری ایڈمشن سمجھوتے اور دونوں ملکوں کی امور داخلہ کی وزارتوں…