براؤزنگ زمرہ

وزیراعظم

وزیراعظم کا دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے عزم کا اظہار

اسلام آباد (پی ایم این)وزیراعظم محمدشہبازشریف نے سوراب بلوچستان میں بینکوں، بے گناہ شہریوں اور انتظامی حکام پر دہشت گرد عناصر کے بزدلانہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے ایک بیان میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہدایت اللہ بلیدی کو خراج عقیدت…

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا ایک روزہ دورہءِ کوئٹہ

کوئٹہ(پی ایم این)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے. کوئٹہ پہنچنے پر قائم مقام گورنر و اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی اور وزیرِ اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا. وزیرِ اعظم…

وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی کےمنفی اثرات کم کرنے کیلئے عالمی سطح پراقدامات بڑھانے پرزور

تاجکستان (پی ایم این)وزیراعظم شہباز شریف نے موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات کو کم کرنے کیلئے عالمی سطح پر اقدامات بڑھانے پر زور دیا ہے۔ تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں گلیشیئرز کے تحفظ کے بارے میں بین الاقوامی کانفرنس 2025 سے خطاب کرتے…

پاکستان اور چین کا علاقائی امن کے لیے مشترکہ عزم کا اعادہ

چین(پی ایم این)پاکستان اور چین نے علاقائی امن اور استحکام کے لئے مشترکہ کوششیں کرنے کے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اس عزم کا اعادہ کیا کہ ہانگ کانگ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اورچینی وزیر خارجہ وانگ ژی کے درمیان ملاقات میں کیا گیا۔ اسحاق…

پاکستان اور تاجکستان کا تزویراتی تعاون کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کا عزم

تاجکستان(پی ایم این) پاکستان اور تاجکستان نے جاری تعاون پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تزویراتی تعاون کو دونوں ملکوں اور ان کے عوام کے باہمی مفاد کی خاطر نئی بلندیوں پر پہنچانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ دوشنبے میں وزیراعظم محمد شہباز شریف اور…

وزیراعظم دو روزہ دورے پر تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے پہنچ گئے

تاجکستان(پی ایم این)وزیراعظم محمد شہباز شریف دو روزہ دورے پر تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے پہنچ گئے ہیں۔ دوشنبے ائیرپورٹ پر تاجک وزیراعظم قاہر رسولزادہ، تاجک نائب وزیر خارجہ شریفزادہ فرخ حمدین ، پاکستان میں تاجکستان کے سفیر یوسف شریفزادہ…

پاکستان اقوام متحدہ کےامن مشنزکومزید مضبوط بنانے کیلئے پرعزم ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(پی ایم این)وزیر اعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کے امن مشنز کو مزید مضبوط بنانے کیلئے پاکستان کے غیر متزلزل عزم اور حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے امن دستوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ دو لاکھ…

نائب وزیراعظم ہانگ کانگ پہنچ گئے

ہانگ کانگ (پی ایم این)نائب وزیراعظم محمدا سحاق ڈار ہانگ کانگ پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ ثالثی کیلئے بین الاقوامی تنظیم کے قیام کیلئے کنونشن پر دستخطوں کی تقریب میں شرکت اور دوطرفہ ملاقاتیں کریں گے۔ نائب وزیراعظم کی آمد پر ہانگ کانگ کے ڈپٹی…

وزیراعظم آذربائیجان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد دوشنبے روانہ

آذربائیجان (پی ایم این)وزیراعظم محمد شہباز شریف آذربائیجان کا تین روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے روانہ ہوگئے۔ لاچین کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر آذربائیجان کے نائب وزیر خارجہ ایلنور مامیدوف ، آذربائیجان میں تعینات…

پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان اعلیٰ اقدار، امن و انصاف کیلئے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، بھارت پاکستان کا…

لاچین (پی ایم این)پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان اعلیٰ اقدار، امن و انصاف کیلئے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، بھارت پاکستان کا پانی روکنے میں کبھی کامیاب نہیں ہو پائے گا، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سہ فریقی اجلاس سے خطاب - Advertisement - وزیراعظم…