براؤزنگ زمرہ
وزیراعظم
ملک میں جدیدانفارمیشن اورکمپیوٹرنظام قائم کیاجائے گا،وزیراعظم
اسلام آباد(پی ایم این)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں ایک پائیدار اور جدید انفارمیشن اینڈ کمپیوٹر سسٹم تشکیل دیا جائے گا، جس سے پاکستان کو خطے میں آئی ٹی شعبے کے حوالے سے ہب بن کر ابھرنے میں مدد ملے گی۔
ان خیالات کا اظہار…
ایران،عراق میں پاکستانی زائرین کے تحفظ کیلئےاقدامات کر رہے ہیں،نائب وزیراعظم
اسلام آباد(پی ایم این) نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ابھرتی ہوئی علاقائی صورتحال کی روشنی میں حکومت ایران اور عراق میں پاکستانی باشندوں کے تحفظ کیلئے ضروری اقدامات کررہی ہے۔
ایکس پر ایک بیان پر انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز ایران…
وزیراعظم کی ایرانی صدر سے ٹیلیفونک گفتگو، اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت
اسلام آباد(پی ایم این) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے آج ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔
وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان، اسرائیل کی بلا اشتعال اور بلاجواز جارحیت پر، حکومت ایران اور برادر عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی میں…
وزیراعظم کاصحت مندشہریوں پرانسانیت کی خدمت کیلئے خون کے عطیات دینے پرزور
اسلام آباد(پی ایم این)وزیر اعظم شہباز شریف نے مریضوں کے لیے خون کے باقاعدہ عطیات کی اہم ضرورت کے بارے میں عوامی آگاہی بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
وزیراعظم نے خون کے عطیات دینے کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ یہ دن ان…
پاکستان نے ہمیشہ امن ،ترقی اور خوشحالی کو فروغ دیا،وزیراعظم
اسلام اباد(پی ایم این)اسلام آباد میں امریکہ کے یوم آزادی کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان نے خطے میں اور خطے سے باہر ہمیشہ امن، ترقی اور خوشحالی کو فروغ دیا ہے اور آئندہ بھی فروغ دے…
وزیراعظم کا بیلاروس کیساتھ معاشی شراکت داری مضبوط بنانے کی خواہش کا اظہار
اسلام اباد(پی ایم این) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بیلاروس کے ساتھ اقتصادی شراکت داری کومزید فروغ دینے کی پاکستان کی خواہش کا اظہار کیاہے۔
اسلام آباد میں بیلاروس کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل Victor Khrenin سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…
وزیراعظم کی دیامربھاشا ڈیم منصوبہ ترجیحی بنیاد پر مکمل کرنے کی ہدایت
اسلام آباد (پی ایم این) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں پانی کے وافر ذخیرے اور توانائی کی پیداوار کا مؤثر نظام قائم کرنے کیلئے دیامر بھاشا ڈیم جیسے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔
وہ دیامر بھاشا ڈیم اور دیگر آبی…
بلوچستان کے گرینڈ جرگہ کا حکومت اور مسلح افواج کیساتھ کھڑے ہونے کا عزم
بلوچستان(پی ایم این)بلوچستان کے قبائلی عمائدین کے گرینڈ جرگہ نے متفقہ طور پر صوبے کی سلامتی، استحکام اور ترقی کیلئے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے حکومت اور مسلح افواج کیساتھ کھڑے ہونے کا عزم کیا ہے۔
کوئٹہ میں ہونے والے جرگے میں وزیراعظم…
صدر،وزیراعظم کا ملک کی مجموعی سیاسی اور سکیورٹی صورتحال کا جائزہ
اسلام آباد (پی ایم این)صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات کی۔
اس موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، وزیر داخلہ محسن نقوی، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان اور سینیٹر سلیم مانڈوی…
بلوچستان میں خوشحالی کیلئے تمام متعلقہ فریق حکومت اورمسلح افواج کا ساتھ دیں:وزیراعظم
بلوچستان(پی ایم این)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے بلوچستان میں دیرپا امن اور خوشحالی کیلئے تمام متعلقہ فریقوں پر زور دیا ہے کہ وہ حکومت اورمسلح افواج کا ساتھ دیں۔کوئٹہ میں ایک گرینڈ جرگے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشتگرد پاکستان کی…