براؤزنگ زمرہ
انٹرنیشنل
وزیراعظم کو پی پی وفد سے بھارتی جارحیت پرموثرموقف کی اُمید
اسلام آباد (پی ایم این)پاکستان پیپلز پارٹی کے ایک وفد نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں آج (جمعہ ) کواسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔
بلاول بھٹو زرداری نے دنیا کے اہم ممالک میں پاکستانی موقف اُجاگر کرنے اور…
بھارت پاکستان میں دہشت گردی کی سرپرستی کررہاہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسلام آباد (پی ایم این)فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہاہے کہ بھارت خطے کو غیر مستحکم کرنے کے لئے پاکستان میں دہشت گردی کی سرپرستی کررہاہے۔
آج(جمعہ) کو راولپنڈی میں سیکرٹری داخلہ خرم آغا کے…
بھارت کی طرف سے جاری ہرزہ سرائی قابل مذمت ہے، دفتر خارجہ
اسلام آباد (پی ایم این)دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے جاری ہرزہ سرائی افسوس ناک اور قابل مذمت ہے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ خطے میں کشیدگی کی موجودگی میں اس طرح کی…
پاکستان اور سعودی عرب کادوطرفہ تعاون مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ
اسلام آباد (پی ایم این)پاکستان اور سعودی عرب نے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
یہ بات نائب وزیراعظم اسحق ڈار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے ساتھ موجودہ علاقائی صورتحال پر گفتگو کرتے…
وزیراعظم کا چین میں مٹی کے تودے گرنے سے جانی نقصان پر اظہارِ افسوس
اسلام آباد (پی ایم این)وزیراعظم شہبازشریف نے چین کے صوبے گوئزو میں مٹی کے تودے گرنے کے باعث انسانی جانوں کے نقصان پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
سوشل میڈیا ایکس پرانہوں نے سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔
وزیراعظم نے کہا…
صدر مملکت نے اقتصادی استحکام کے حصول میں آئی ایم ایف کے کردار کو سراہا
اسلام آباد (پی ایم این)صدر آصف علی زرداری نے اعتراف کیا ہے کہ آئی ایم ایف ابھرتی ہوئی معیشتوں میں اقتصادی ترقی کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
وہ Jihad Azour کی قیادت میںعالمی مالیاتی فنڈ کے وفد سے باتیں کررہے تھے جس نے آج (جمعہ )…
پی آئی اے کا لاہور سے پیرس کیلئے براہ راست پروازیں چلانے کا اعلان
فائل فوٹو
اسلام آباد (پی ایم این) پی آئی اے نے بین الاقوامی آپریشنز کو توسیع دینے کی حکمت عملی کے تحت لاہور سے پیرس کیلئے براہ راست پروازیں چلانے کا اعلان کیا ہے ۔
قومی فضائی کمپنی کے ترجمان کے مطابق نئے روٹ پر پہلی براہ راست پرواز اگلے…
پاکستان، چین اور افغانستان دہشتگرد تنظیموں کو اپنی سرزمین استعمال نہیں کرنے دیں گے، نائب وزیراعظم
اسلام آباد (پی ایم این)نائب وزیراعظم محمد اسحق ڈار نے کہا ہے کہ چین اور افغانستان کے ساتھ واضح معاہدہ ہوگیا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی ،بلوچستان لبریشن آرمی اوردوسری دہشت گرد تنظیموں کو کسی بھی ملک کی سرزمین ایک دوسرے کے خلاف استعمال نہیں کرنے…
صدر اور وزیراعظم نےسیدعاصم منیرکو ’بیٹن آف فیلڈ مارشل ‘ سے نواز دیا
اسلام آباد (پی ایم این) صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آج(جمعرات ) کی شام اسلام آباد میں ایک پُروقار تقریب کے دوران سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے کا بیٹن باقاعدہ طور پر سونپ دیا۔
وفاقی کابینہ کے ارکان، چیئرمین…
حکومت معاشی اور ادارہ جاتی اصلاحات پر تیزی سے کام کررہی ہے ، وزیراعظم
اسلام آباد (پی ایم این)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکومت معاشی اور ادارہ جاتی اصلاحات پر تیزی سے کام کررہی ہے ۔
انہوں نے یہ بات JIHAD AZOUR کی قیادت میں عالمی مالیاتی فنڈ کے ایک وفد سے کو اسلام آباد میں ملاقات میں کہی۔
وزیراعظم…