براؤزنگ زمرہ
وزیراعظم
وزیراعظم کا غزہ میں فوری اور مستقل جنگ بندی کے مطالبے کا اعادہ
آذربائیجان (پی ایم این)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے غزہ میں فوری اور مستقل جنگ بندی کے مطالبے کا اعادہ کیا ہے۔
انہوں نے لاچین میں آذربائیجان کے یوم آزادی کے حوالے سے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نہتے اور بے گناہ فلسطینیوں کو شہید کرنے…
صدر، وزیر اعظم نے ملک کی خود مختاری اورعلاقائی سالمیت کے تحفظ کاعزم دہرایا
اسلام آباد(پی ایم این)صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک کی خود مختاری اور علاقائی سا لمیت کے تحفظ کا عزم دہرایا ہے۔
یوم تکبیر کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام ایک قابل اعتماد اورکم از…
پاکستان ، آذربائیجان کا باہمی طور پر فائدہ مند شعبوں میں سرمایہ کاری کےعزم کا اعادہ
آذربائیجان(پی ایم این) اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علییوف سے آذربائیجان کے شہر لاچین شہر میں دوطرفہ ملاقات ہوئی۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور چیف آف دی…
یوم تکبیر آج قومی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے
اسلام آباد (پی ایم این)1998 ء میں آج کے دن پاکستان کی جانب سے کیے گئے جوہری تجربات کی یاد میں آج یوم تکبیر ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔آج عام تعطیل ہے۔اس دن پاکستان دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت اور اپنے دفاعی ہتھیاروں میں ایٹمی…
پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان کا تاریخی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا عزم
آذربائیجان (پی ایم این)پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان نے اپنے عوام کے مشترکہ مفاد اور خطے میں امن اور خوشحالی کیلئے اپنے گہرے اور تاریخی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
اس عزم کا اظہار بدھ کو آذربائیجان کے شہر Lachin میں…
وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات کیلئے دولماباہچے محل پہنچ گئے
استنبول (پی ایم این)وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات کیلئے دولماباہچے محل پہنچ گئے۔اتوار کووزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدارتی محل آمد پر ترک صدر ایردوان نے وزیر اعظم محمد شہبازشریف کا پرتپاک…
وزیراعظم شہباز شریف کا 9 خارجیوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
استنبول (پی ایم این)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک اور خیبر میں 9 خارجیوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسانیت کے دشمنوں کے مذموم عزائم خاک میں ملائیں گے۔
اتوار کو وزیراعظم…
پاکستان اور ترکیہ کا کثیر الجہتی تعاون کو مزید تقویت دینے اور علاقائی امن، پائیدار ترقی اور خوشحالی…
استنبول (پی ایم این)پاکستان اور ترکیہ کا کثیر الجہتی تعاون کو مزید تقویت دینے اور علاقائی امن، پائیدار ترقی اور خوشحالی کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کا عزم، پاکستان کا غیر متزلزل حمایت پر ترکیہ حکومت اور عوام سے اظہار تشکر ،وزیراعظم شہباز…
وزیراعظم کو پی پی وفد سے بھارتی جارحیت پرموثرموقف کی اُمید
اسلام آباد (پی ایم این)پاکستان پیپلز پارٹی کے ایک وفد نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں آج (جمعہ ) کواسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔
بلاول بھٹو زرداری نے دنیا کے اہم ممالک میں پاکستانی موقف اُجاگر کرنے اور…
وزیراعظم کاملک میں کاروبارکیلئے سازگار ماحول فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ
اسلام آباد (پی ایم این)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک میں کاروبار اور سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول فراہم کرنے کے لئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
وہ ملک بھر سے آئے ہوئے چیمبرز آف کامرس کے صدور کے وفد سے گفتگو کر رہے تھے جنہوں نے آج…