براؤزنگ زمرہ
صفحہ اول
بلوچستان میں انتظامی بحران کے خاتمے کے لئے ایف آئی اے سندھ زون سے 10 افسران کا تبادلہ
بلوچستان میں انتظامی بحران کے حل کے لئے ایف آئی اے نے سندھ زون سے 10 افسران کا بلوچستان تبادلہ کر دیا ہے۔ ہیڈکوارٹر اسلام آباد سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان میں آپریشنل ڈیمانڈ کی وجہ سے تمام رینک کے افسران کی کمی ہے، اور ایف آئی…
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان نے آکلینڈ میں کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دی۔ اس شاندار کامیابی کے ساتھ ہی پاکستان نے سیریز میں ایک اور جیت حاصل کی۔
پاکستانی ٹیم نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، اور کیوی ٹیم…
حکومت کا سولر نیٹ میٹرنگ کی قیمت کم کرنے کا فیصلہ، سرمایہ کاروں کا شدید احتجاج
لاہور: حکومت کی جانب سے سولر نیٹ میٹرنگ کی فی یونٹ قیمت 27 روپے سے 10 روپے کرنے کے فیصلے کو سرمایہ کاروں نے مسترد کر دیا۔ سرمایہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے اربوں روپے کی سرمایہ کاری ڈوبنے کا خدشہ ہے اور روزگار کے مواقع بھی متاثر ہوں…
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 10 خوارج ہلاک، کیپٹن حسنین اختر شہید
ڈیرہ اسماعیل خان: سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا جس کے دوران 10 خوارج ہلاک ہوگئے، جب کہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے بہادر افسر کیپٹن حسنین اختر شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق، آپریشن کے دوران…
سونے کی قیمتوں نے عالمی اور مقامی سطح پر نئے ریکارڈ قائم کر لیے
کراچی میں سونے کی قیمتوں کا نیا ریکارڈ برقرار رہا، جس کے تحت آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1650 روپے کا اضافہ ہوا اور یہ 3 لاکھ 19 ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
اسی طرح،…
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے 4 روزہ دورے پر پہنچ گئے
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے 4 روزہ دورے پر پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مکہ کے نائب گورنر شہزادہ سعود نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔
پاکستانی وفد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیراعلیٰ…
چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے "اینٹی کرپشن ہاٹ لائن” قائم کر دی
سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے عدلیہ میں احتساب کے عمل کو مزید موثر بنانے اور عوام کو فوری انصاف کی فراہمی میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے "اینٹی کرپشن ہاٹ لائن" کا آغاز کیا ہے۔ یہ اقدام ایک…
کالعدم ٹی ٹی پی عالمی امن کے لیے خطرہ، افغانستان میں 20 سے زائد دہشت گرد تنظیمیں سرگرم، منیر اکرم
لاہور(پی ایم این)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی امن کے لیے بھی بڑا خطرہ بن چکی ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ افغانستان…
ٹرمپ کے بیان سے عالمی اسٹاک مارکیٹس میں بھونچال، خام تیل اور سونے کی قیمتوں میں بھی کمی
لاہور(پی ایم این/انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان کے بعد دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس شدید مندی کا شکار ہو گئیں، جبکہ خام تیل، سونا اور کرپٹو کرنسی کی قدر میں بھی نمایاں کمی دیکھنے میں آئی۔ ٹرمپ نے پیر کے روز ایک بیان میں…
یوکرینی صدر زیلنسکی کا ٹرمپ سے معذرت کا خط، تعلقات میں بہتری کی امید
لاہور(پی ایم این/انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف نے انکشاف کیا ہے کہ یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے ایک خط میں ٹرمپ سے معذرت کی ہے۔ یہ معذرت وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں ہونے والی ایک کشیدہ ملاقات کے بعد کی…