براؤزنگ زمرہ

صفحہ اول

پاکستان اورازبکستان کا سیاحت کے شعبے میں تعاون بڑھانے پراتفاق

اسلام آباد (پی ایم این)صنعت و پیداوار کے بارے میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان نے اسلام آباد میں ازبکستان کے وزیر سیاحت امید شادیف سے ملاقات کی۔ فریقین نے پاکستان اور ازبکستان کے درمیان سیاحت کے شعبے میں تعاون کے وسیع امکانات…

یورپ میں پاکستانی مصنوعات کی مانگ میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد (پی ایم این)خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کاوشوں کی بدولت یورپ میں پاکستانی مصنوعات کی مانگ میں خاطر خواہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور برآمدات میں اضافہ 9اعشاریہ چار فیصد تک دیکھا گیا ہے۔ مغربی یورپ کو برآمدات میں 11.6فیصد،…

پاکستان بیلاروس کے ساتھ مضبوط پارلیمانی تعلقات کا خواہاں ہے

اسلام آباد (پی ایم این)وزیراعظم محمدشہبازشریف نے بیلاروس کے ساتھ پارلیمانی تعلقات میں مزید بہتری اور وفود کے تبادلوں میں اضافے کے بارے میں پاکستان کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ وہ Minskمیں بیلاروس کی قومی اسمبلی کی کونسل آف دی پبلک کی…

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے دل پاکستان کیلئےدھڑکتے ہیں،عون چوہدری

اسلام آباد (پی ایم این)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے بارے میں وزیر مملکت عون چودھری نے سمندر پار پاکستانیوں کی خدمات کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ ان کے دل پاکستان کیلئے دھڑکتے ہیں۔ پہلے اوورسیز کنونشن پر اپنے ویڈیو پیغام میں عون چوہدری نے کہا…

وزیراعظم کا مسلم لیگ (ق)کی نئی منتخب قیادت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد (پی ایم این)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے چوہدری شجاعت حسین کو مسلم لیگ (ق) کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں چوہدری سالک حسین کو سینئیر نائب صدر، طارق حسن کو جنرل سیکریٹری، چوہدری شافع حسین کو پارٹی…

پاکستان اور بیلا روس کے کئی سمجھوتوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

اسلام آباد/ بیلا روس(پی ایم این)پاکستان اور بیلا روس نے کئی سمجھوتوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے ہیں جن کا مقصد مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا ہے ۔ دونوں ملکوں نے ایک ری ایڈمشن سمجھوتے اور دونوں ملکوں کی امور داخلہ کی وزارتوں…

وزیراعظم شہبازشریف کے اعزازمیں منسک میں استقبالیہ تقریب

اسلام آباد/ بیلا روس(پی ایم این)وزیراعظم شہبازشریف کے اعزاز میں بیلا روس کے شہر منسک کے انڈی پینڈنس پیلس میں باضابطہ استقبالیہ تقریب ہوئی۔ اس موقع پر دونوں ملکوں کے ترانے بجائے گئے۔ بیلا روس کی مسلح افواج کے دستوں نے وزیراعظم کو گارڈ آف…

پاکستان اور بیلا روس مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر متفق

پاکستان اور بیلا روس نے باہمی دلچسپی کے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے ۔ یہ اتفاق رائے وزیراعظم شہبازشریف اور بیلا روس کے صدر الیگزنیڈر لوکا شینکو کے درمیان آج (جمعہ) بیلا روس کے دارالحکومت منسک میں ملاقات کے دوران کیاگیا ۔…

ا وزیراعظم دو روزہ سرکاری دورے پربیلاروس روانہ

اسلام آباد(پی ایم این) وزیراعظم محمد شہباز شریف بیلاروس کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ وہ یہ دورہ بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کی دعوت پر کررہے ہیں۔ دورے کے دوران وزیراعظم، بیلا روس کے صدر سے بات چیت کریں گے جس میں…

براڈ کاسٹ جرنلزم تربیتی کورس کلاسز کا آغاز

لاہور پریس کلب(پی ایم این)براڈ کاسٹ جرنلزم تربیتی کورس کلاسز کا آغاز براڈکاسٹ جرنلزم تربیتی کورس میں ریڈیو/ٹی نیوز رائٹنگ ،سکرپٹ ایڈیٹنگ اور پریزنٹیشن سکلز پر تربیتی لیکچرزدیئے