براؤزنگ زمرہ
کاروبار
یورپ میں پاکستانی مصنوعات کی مانگ میں نمایاں اضافہ
اسلام آباد (پی ایم این)خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کاوشوں کی بدولت یورپ میں پاکستانی مصنوعات کی مانگ میں خاطر خواہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور برآمدات میں اضافہ 9اعشاریہ چار فیصد تک دیکھا گیا ہے۔
مغربی یورپ کو برآمدات میں 11.6فیصد،…
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے دل پاکستان کیلئےدھڑکتے ہیں،عون چوہدری
اسلام آباد (پی ایم این)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے بارے میں وزیر مملکت عون چودھری نے سمندر پار پاکستانیوں کی خدمات کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ ان کے دل پاکستان کیلئے دھڑکتے ہیں۔
پہلے اوورسیز کنونشن پر اپنے ویڈیو پیغام میں عون چوہدری نے کہا…
پاکستان اور بیلا روس کے کئی سمجھوتوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط
اسلام آباد/ بیلا روس(پی ایم این)پاکستان اور بیلا روس نے کئی سمجھوتوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے ہیں جن کا مقصد مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا ہے ۔
دونوں ملکوں نے ایک ری ایڈمشن سمجھوتے اور دونوں ملکوں کی امور داخلہ کی وزارتوں…
پاکستان اور بیلا روس مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر متفق
پاکستان اور بیلا روس نے باہمی دلچسپی کے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے ۔
یہ اتفاق رائے وزیراعظم شہبازشریف اور بیلا روس کے صدر الیگزنیڈر لوکا شینکو کے درمیان آج (جمعہ) بیلا روس کے دارالحکومت منسک میں ملاقات کے دوران کیاگیا ۔…
حنیف عباسی کا پاکستان ریلویزکودرپیش مسائل حل کرنے کاعزم
اسلام آباد(پی ایم این)وزیر ریلویز حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان ریلویز کو درپیش مسائل کے حل کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کارلائے جائیں گے۔
وفاقی وزیر نے آج (جمعرات) لاہور میں ایک پریس کانفرنس کے دوران ادارے کی بہتری کیلئے اجتماعی…
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 کا کامیاب انعقاد
اسلام آباد (پی ایم این)ایس آئی ایف سی کے تعاون اور حکومتی کاوشوں کے باعث پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 کا کامیاب انعقاد ۔
منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 میں عالمی اور مقامی سرمایہ کاروں کی بھرپور شرکت، معدنی شعبے کے فروغ کے لیے شرکاء کا…
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون سے آئی ٹی خدمات کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
اسلام آباد (پی ایم این)اعداد و شمار کے مطابق آئی ٹی سروسز کی برآمدات میں چھ فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے، جس سے گزشتہ آٹھ ماہ کے دوران 5.4 ارب ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا۔آئی ٹی، کمپیوٹر اور ٹیلی کام سروسز کی برآمدات میں پچیس فیصد اضافہ ہوا، جو…
حکومت شفافیت یقینی بنانے کیلئے ڈیجیٹائز معیشت کے حوالے سے کوششیں تیز کررہی ہے،احسن اقبال
اسلام آباد (پی ایم این)حکومت شفافیت یقینی بنانے کیلئے ڈیجیٹائز معیشت کے حوالے سے کوششیں تیز کررہی ہے،احسن اقبال
منصوبہ بندی اورترقی کے وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت معیشت کو ڈیجیٹل کرنے کیلئے کوششیں تیز کررہی ہے تاکہ شفافیت کویقینی…
پاکستان سٹاک مارکیٹ نے ایک لاکھ 20ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حدعبورکرلی
کراچی (پی ایم این) پاکستان سٹاک مارکیٹ نے ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے آج (جمعہ) ٹریڈنگ کے دوران ایک لاکھ بیس ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد کو عبور کرلیا۔
ہنڈرڈ انڈیکس جو کل ایک لاکھ اٹھارہ ہزار نو سواڑتیس پوائنٹس پر بند ہوا، آج سولہ سو سے…
پاکستان معدنی سرمایہ کاری فورم منگل کوشروع ہوگا
پاکستان (پی ایم این)دو روزہ پاکستان معدنی سرمایہ کاری فورم منگل کوشروع ہوگا۔
دنیا بھر سے سرمایہ کاروں کو فورم میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
اس فورم کے ذریعے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل مقامی سرمایہ کاروں کو ماہرین کی آرا، معدنی ذخائر کے…