براؤزنگ زمرہ

صفحہ اول

سینیٹ ،آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بحث جاری

اسلام آباد(پی ایم این)سینیٹ میں آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بحث جاری رکھی۔ علی ظفر نے بحث میں حصہ لیتے ہوئے ملکی معیشت مضبوط بنانے کیلئے سیاسی استحکام پر زور دیا۔ خلیل طاہر سندھو نے کہا کہ حکومت نے بجٹ میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف…

سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد برقراررکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی ایم این)سٹیٹ بینک نے شرح سود گیارہ فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ یہ فیصلہ کراچی میں مالیاتی پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں کیاگیا۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق کمیٹی نے گزشتہ ماہ مہنگائی میں اس…

معاشی استحکام میں اوورسیزپاکستانیوں کااہم کردارہے،وزیراعظم

اسلام آباد(پی ایم این)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی بھیجی گئی ترسیلات نے قومی معیشت اور زر مبادلہ کے ذخائر کو مستحکم بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ خاندانی ترسیلات کے عالمی دن کے موقع پر ایک پیغام…

نائب وزیراعظم اوریو اے ای کے وفد کا دوطرفہ تعاون مضبوط بنانے پرتبادلہ خیال

اسلام آباد(پی ایم این)پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے نظم و نسق ، ادارہ جاتی ترقی اور سرکاری شعبے میں جدت لانے کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اسلام آباد میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق…

ملک میں جدیدانفارمیشن اورکمپیوٹرنظام قائم کیاجائے گا،وزیراعظم

اسلام آباد(پی ایم این)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں ایک پائیدار اور جدید انفارمیشن اینڈ کمپیوٹر سسٹم تشکیل دیا جائے گا، جس سے پاکستان کو خطے میں آئی ٹی شعبے کے حوالے سے ہب بن کر ابھرنے میں مدد ملے گی۔ ان خیالات کا اظہار…

ایران،عراق میں پاکستانی زائرین کے تحفظ کیلئےاقدامات کر رہے ہیں،نائب وزیراعظم

اسلام آباد(پی ایم این) نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ابھرتی ہوئی علاقائی صورتحال کی روشنی میں حکومت ایران اور عراق میں پاکستانی باشندوں کے تحفظ کیلئے ضروری اقدامات کررہی ہے۔ ایکس پر ایک بیان پر انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز ایران…

وزیراعظم کی ایرانی صدر سے ٹیلیفونک گفتگو، اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت

اسلام آباد(پی ایم این) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے آج ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان، اسرائیل کی بلا اشتعال اور بلاجواز جارحیت پر، حکومت ایران اور برادر عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی میں…

پٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیاگیا

پٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیاگیا پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 80 پیسے فی لیٹر اضافہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 95 پیسے فی لیٹر اضافہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 262 روپے 59 پیسے فی لیٹر مقرر پٹرول کی نئی قیمت 258 روپے 43 پیسے فی لیٹر…

وزیراعظم کاصحت مندشہریوں پرانسانیت کی خدمت کیلئے خون کے عطیات دینے پرزور

اسلام آباد(پی ایم این)وزیر اعظم شہباز شریف نے مریضوں کے لیے خون کے باقاعدہ عطیات کی اہم ضرورت کے بارے میں عوامی آگاہی بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ وزیراعظم نے خون کے عطیات دینے کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ یہ دن ان…

پاکستان کا سلامتی کونسل سے ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت رکوانے کامطالبہ

امریکہ(پی ایم این)پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کو فوری طور پر رکوایا جائے اور جارح ملک کا احتساب کیا جائے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے سلامتی کونسل…