براؤزنگ زمرہ

صفحہ اول

چین کے وزیر خارجہ کا پاکستان کی بھرپور حمایت کا اعلان

اسلام اباد (پی ایم این)چین کے وزیر خارجہ Wang Yi نے پاکستان کی انسداد دہشت گردی کی کوششوں کے لیے بیجنگ کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب پہلگام حملے کے بعد بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ دیکھنے…

وزیراعظم کا کارکن کی فلاح وبہبود کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ

اسلام اباد (پی ایم این)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے تمام شعبوں میں ہر کارکن کی فلاح و بہبود کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ کام کی جگہوں پر حفاظت اور صحت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ حکومت ایسے فریم ورک کو…

بالی ووڈ کے بادشاہ کہلائے جانے والے سپر اسٹار اداکار شاہ رخ خان نے کبھی مقبوضہ کشمیر نہ جانے کی وجہ…

اسلام اباد (پی ایم این)دلوں پر راج کرنے والے شاہ رخ نے اپنی زندگے کے ایک نہایت جذباتی راز سے پردہ اٹھا دیا جس نے مداحوں کے دل چھو لیے۔ شاہ رخ خان کا مشہور ریالٹی شو کون بنے گا کروڑ پتی؟ میں امیتابھ بچن کے سامنے گفتگو کا ایک کلپ سوشل میڈیا…

شمالی وزیرستان، سکیورٹی فورسز نے54 خوارج کو ہلا ک کر دیا

اسلام اباد (پی ایم این)سیکورٹی فورسز نے ضلع شمالی وزیرستان میں چوکسی اور مہارت سے ایک کارروائی میں چون خوارج کو ہلاک کر دیا ہے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکورٹی فورسز نے جمعے او ر ہفتے کی درمیانی رات شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل…

سینیٹ، بھارت کی مہم جوئی کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائیگا

اسلام اباد (پی ایم این) آج سینیٹ میں ایک متفقہ قرار داد کی منظوری دی گئی جس میں دوٹوک الفاظ میں کہاگیا ہے کہ بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا پوری قوت کے ساتھ فوری سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ نائب وزیراعظم اسحق ڈار کی جانب سے پیش کی…

لائن آف کنٹرول پر دراندازی ، بھارت کا ایک اور جھوٹ بے نقاب

اسلام اباد (پی ایم این) لائن آف کنٹرول کے علاقے سرجیور میں دو مبینہ دراندازوں کو ہلاک کرنے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا نکلا۔ بھارت کا جھوٹا دعویٰ من گھڑت بیانیے کو پھیلانے کی دانستہ کوشش ہے۔ ذرائع کے مطابق وقت کے تسلسل، زمینی حقائق ، اور جاری…

مقبوضہ کشمیر،متنازعہ وقف ترمیمی ایکٹ کے خلاف کل مکمل ہڑتال ہوگی

اسلام اباد (پی ایم این)بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں کل متنازعہ وقف ترمیمی ایکٹ کے خلاف مکمل ہڑتال ہوگی۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان عبدالرشید منہاس نے سرینگر میں ایک بیان میں ہڑتال کی اپیل کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا…

پاکستان،روس کا دوطرفہ تعلقات کا جائزہ

اسلام اباد (پی ایم این)خصوصی سیکرٹری شفقت علی خان نے بدھ کے روز اسلام آباد میں پاکستان روس دوطرفہ سیاسی مشاورت کے چھٹے دور کیلئے روس کے نائب وزیرخارجہ آندرے RUDENKO سے ملاقات کی ۔ فریقین نے دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوئوں کا جائزہ لیتے…

پہلگام حملہ، بھارت کے فالس فلیگ آپریشنز کی شرمناک تاریخ

اسلام اباد (پی ایم این)پاکستان کو بدنام کرنا،عوام کی توجہ ہٹا کر انتخابات چوری کرنا بھارت کا پرانا حربہ ہے۔ پہلگام کی طرح بھارت کے فالس فلیگ آپریشنز کی شرمناک داستان طویل ہے۔2007 میں سمجھوتہ ایکسپریس سانحہ میں 68 افراد کی ہلاکت کا الزام…

پاک ترکیہ سٹرٹیجک شراکت داری مستحکم ہوتی رہے گی،وزیراعظم

اسلام اباد (پی ایم این) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاک ترکیہ تذویراتی شراکت داری مضبوط سے مضبوط تر ہوتی رہے گی۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں ترکیہ کو مسلسل ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے ترک صدر رجب…