براؤزنگ زمرہ
انٹرنیشنل
اسرائیلی فورسز نے غزہ میں قتل عام کا نیا کھیل شروع کر دیا
غزہ (ویب ڈیسک)صیہونی فورسز نے صحافیوں کودوبارہ نشانہ بنانا شروع کر دیاغزہ میں صحافیوں کے خیمے پر اسرائیلی حملے میں دو فلسطینی شہید اور متعدد صحافی زخمی ہوگئے۔
دہشت گرد اسرائیلی فورسز نے غزہ میں امداد کے منتظرفلسطینیوں کو پھر نشانہ…
آخری عشرہ میں 50 لاکھ سے زائد زائرین سعودی عرب پہنچ گئے
ریاض (ویب ڈیسک) رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں 50 لاکھ سے زائد زائرین سعودی عرب پہنچ گئے۔
50 ہزار سے زائد اعتکاف میں بیٹھیں گے۔علاقائی مساجد میں بھی زائرین کی بڑی تعداد اعتکاف میں بیٹھے گی۔
سعودی میڈیا کے مطابق زائرین کی تعداد بڑھنے کا…
اسرائیلی فوج کے غزہ میں وحشیانہ حملے جاری
غزہ (ویب ڈیسک)اسرائیل فورسز نے نصیرات اورمغازی کیمپ میں رہائشی عمارتوں سمیت اسپورٹس سینٹر میں پناہ لیے بے گھر افراد پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 15 فلسطینی شہید اور متعد زخمی ہوئے۔۔
اسرائیلی وزیر دفاع نے غزہ میں جاری جنگ کو مزید علاقوں…
جنگ بندی قرار داد کے باوجود اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری
غزہ (ویب ڈیسک) اسرائیلی فورسز نے رفح، بیت حنون، نصیرات کیمپ اور جنین میں درجنوں گھر ملبے کے ڈھیر میں تبدیل کردیئے گئے ۔بمباری میں بچ جانے والے فلسطینیوں کو اسنائپرز کی جانب سے شہید کردیا گیا۔
24 گھنٹوں کے دوران 62 افراد شہید اور120 سے…
جنگ بندی کی قرارداد کا بھی اثر نہ ہوا،اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 18 افراد شہید
غزہ (ویب ڈیسک)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کے باوجود حملوں میں کوئی کمی نہیں آئی۔
اسرائیل نے فلسطینیوں کیخلاف مزیدکارروائی کا اعلان کر دیا،اسرائیلی فوج کی رفح میں ایک گھر پر بمباری جس میں نو بچوں سمیت 18 افراد شہید ہو گئے …
ماسکو کے کانسرٹ ہال پر بدترین حملہ، روس غم میں ڈوب گیا
روس (ویب ڈیسک)صدرپوٹن کی ہدایات پر ملک بھرمیں سوگ منایاجارہاہے، ملک بھرمیں روسی پرچم سرنگوں ہے۔
ماسکومیں شہریوں نے جائے وقوعہ پرپہنچ کر مرنےوالوں کے ساتھ اظہارعقیدت کیاشہریوں نے کروکس سٹی ہال کے باہر پھولوں کے ڈھیرلگادئیے،،لوگ آہوں اور…
امداد کے انتظار میں کھڑے فلسطینیوں پر اسرائیلی ٹینکوں کا حملہ، 19 افراد شہید
اسرائیلی فورسز خوراک کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر نے لگا، غزہ میں امداد کے انتظار میں کھڑے فلسطینیوں پر بمباری کر دی جس میں مزید 19 فلسطینی شہری شہید ہوگئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فورسز نے خان یونس پر"پرتشدد" زمینی اور فضائی حملے…
پاکستانی تاجر بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنا چاہتے ہیں،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
لند ن (ویب ڈیسک )لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان میں تاجروں کی جانب سے انڈیا کے ساتھ تجارت بحال کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے جس کے بعد حکومت اس معاملے کا جائزہ لے رہی ہے۔
اسحاق ڈار ان کا کہنا تھا کہ…
اسرائیلی افواج کی جارحیت جاری،حماس کا بھرپور جواب
غزہ ( ویب ڈیسک)خان یونس میں بھی نہتے فلسطینیوں پر ڈرون حملے میں کئی معصوم فلسطینی جاں بحق ہوگئے،وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 72 فلسطینی شہید اور 144 زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے،،اب تک غزہ پر 7 اکتوبر سے اسرائیلی فوجی کارروائی میں…
ماسکو میں کنسرٹ کے دوران حملہ،داعش نے ذمہ داری قبول کرلی
ماسکو (ویب ڈیسک)روس کے ماسکو کے کروکس سٹی ہال میں راک کنسرٹ کے دوران حملے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد ایک سو 43سے زائد ہو گئی،جبکہ ایک سو 20 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔
غیر ملکی…