براؤزنگ زمرہ
پاکستانی ارمی
اقلیتیں دفاع وطن کیلئے پاک فوج کیساتھ کھڑی ہیں،کھئیل داس کوہستانی
اسلام اباد (پی ایم این)مذہبی امور کے وزیر مملکت کھئیل داس کوہستانی نے کہا ہے کہ ملک کی تمام اقلتیں وطن کے دفاع کیلئے پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہیں۔
انہوں نے جمعہ کے روزکراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پر بھارتی الزامات کی مذمت کی…
بھارت کی پہلگام فالس فلیگ کی آڑ میں کنٹرول لائن پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی
فائل فوٹو۔
اسلام اباد (پی ایم این) بھارت نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں گزشتہ رات کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ کی جو جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
سیکورٹی ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن کے کیانی اورمنڈل…
پہلگام حملہ، بھارت کے فالس فلیگ آپریشنز کی شرمناک تاریخ
اسلام اباد (پی ایم این)پاکستان کو بدنام کرنا،عوام کی توجہ ہٹا کر انتخابات چوری کرنا بھارت کا پرانا حربہ ہے۔ پہلگام کی طرح بھارت کے فالس فلیگ آپریشنز کی شرمناک داستان طویل ہے۔2007 میں سمجھوتہ ایکسپریس سانحہ میں 68 افراد کی ہلاکت کا الزام…
سوات میں کامیاب کارروائی،صدر مملکت اور وزیراعظم کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلام اباد (پی ایم این) صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے ضلع سوات میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکورٹی فورسز کی تعریف کی ہے ۔
انہوں نے اپنے الگ الگ پیغامات میں کارروائی میں چار خوارج کو ہلاک کرنے پر سیکورٹی فورسز…
پاکستان اور نائیجریا کا فوجی تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اظہار
اسلام آباد (پی ایم این)پاکستان اور نائیجریا نے دفاعی اور فوجی تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اظہار کیاہے۔
اس عزم کا اظہار جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی کے سربراہ جنرل ساحر شمشاد مرزا اور نائیجریا کے اعلیٰ حکام کے درمیان ملاقات میں ہوا جو ان کے…