براؤزنگ زمرہ
پاکستانی ارمی
پاکستان نے بھارت کی کھلم کھلا جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے آپریشن بنیان مرصوص شروع کر دیا ہے
اسلام آباد (پی ایم این)پاکستان نے بھارت کی جارحیت کے خلاف آپریشن بنیان مرصوص کا آغاز کر دیا ہے۔
بنیان مرصوص یعنی سیسہ پلائی ہوئی دیوار ، سورة صف کی یہ آیت ہمیں ایک ہی حکم دیتی ہے کہ جب جنگ مسلط ہو جائے تو ایک جٹ ہو کر دشمن سے بھڑ جاؤ۔…
بھارت نے تین ایئربیسز کو نشانہ بنایا تاہم پاک فضائیہ کے تمام اثاثے محفوظ ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر
اسلام آباد (پی ایم این)ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے پاک فضائیہ کے نورخان، مرید اور شورکوٹ ایئربیسز کو نشانہ بنایا ہے تاہم فضائیہ کے تمام اثاثے محفوظ ہیں۔
آج صبح میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
پاکستان وقت اور جگہ کا تعین کرکے بھارتی حملوں کا جواب دے گا،نائب وزیراعظم
اسلام آباد (پی ایم این)پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود کی سنگین خلاف ورزی اور غیرقانونی جارحیت کے تناظر میں پاکستان بھارت کو اپنی مرضی کے وقت ، جگہ اور انداز میں جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے ۔
یہ بات نائب…
پاک فوج نے بھارت کے اسرائیلی ساختہ25ڈرونزمارگرائے
اسلام آباد (پی ایم این)پاکستان کی مسلح افواج نے بھرپور جوابی اقدامات کے ذریعے بھارت کے اب تک 25 اسرائیلی ساختہ ہیروپ ڈرونز کو مار گرایا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق چھ اور سات مئی کی درمیانی رات کو بھارت کے بزدلانہ حملے کے…
مسلح افواج کسی بھی خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر
اسلام آباد (پی ایم این)ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ بھارت کی جانب سے ڈرونزبھیجنے کا عمل کھلی جارحیت ہے جو تاحال جاری ہے جبکہ پاکستان کی مسلح افواج انتہائی چوکس ہیں اور انہیں مار گرا رہی ہیں ۔ انہوں نے واضح کیا کہ یہ سنگین اشتعال انگیزی…
براہِ کرم اس صورتحال میں صرف وزارتِ اطلاعات اور آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ خبروں پر ہی…
براہِ کرم اس صورتحال میں صرف وزارتِ اطلاعات اور آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ خبروں پر ہی اعتماد کریں۔
غیر مصدقہ سوشل میڈیا پوسٹس کو شیئر کرنے سے گریز کریں۔
افواہیں اور افراتفری پھیلانے سے اجتناب کریں۔
پاک فوج دشمن کو مؤثر اور…
پاکستانی افواج بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دے رہی ہیں، سیکورٹی ذرائع
پاکستانی افواج بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دے رہی ہیں، سیکورٹی ذرائع
ابتدائی اطلاعات کے مطابق پاک فضائیہ نے دشمن کے دو جہاز گرا دیے گئے ہیں، سیکورٹی ذرائع
پاکستانی فضائیہ کے تمام جہاز محفوظ ہیں، سیکورٹی ذرائع
پاکستان مسلح افواج دشمن کو…
پونچھ سیکٹر سے پاک فوج کی جوابی کاروای جاری
سولين سميت پاک آرمی کے جوانو ں کی شہا د تو ں کی اطلا عا ت
جوابی کارروائی میں انڈیا کی پوسٹ کو اڑا دیا گیا ھے
پاک فو ج جنگی مشقوں کی تیاریوں میں مصروف عمل
اسلام آباد (پی ایم این)پاک فوج جنگی مشقوں کی تیاریوں میں مصروف عمل ہے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق مشقوں میں جدید ہتھیاروں اور سازو سامان سے آپریشنل تیاری کی گئی۔ مشقوں میں افسران اور جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت کی بھرپور جھلک نظرآئی۔
جنگی…
کور کمانڈرزکا ملکی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت کےتحفظ کےعزم کا اعادہ
اسلام اباد (پی ایم این)خصوصی کور کمانڈرز کانفرنس نے کسی بھی جارحیت یا مہم جوئی کے خلاف ملکی سا لمیت کے تحفظ اور علاقائی یکجہتی کی پاسداری کے پاکستان کی مسلح افواج کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا ہے۔
کانفرنس بری فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم…