براہِ کرم اس صورتحال میں صرف وزارتِ اطلاعات اور آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ خبروں پر ہی اعتماد کریں۔
براہِ کرم اس صورتحال میں صرف وزارتِ اطلاعات اور آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ خبروں پر ہی اعتماد کریں۔
غیر مصدقہ سوشل میڈیا پوسٹس کو شیئر کرنے سے گریز کریں۔
افواہیں اور افراتفری پھیلانے سے اجتناب کریں۔
پاک فوج دشمن کو مؤثر اور بھرپور جواب دے گی انشااللہ ۔
پاکستان زندہ باد۔ 🇵🇰
اللہ اکبر