براؤزنگ زمرہ

وزیراعظم

پاکستان کے ساتھ غیرمتزلزل تعاون پر وزیراعظم کا ترک صدر سے اظہارِ تشکر

اسلام آباد (پی ایم این)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے پاکستان کے ساتھ غیرمتزلزل یکجہتی اورتعاون کے اظہار پر ترک صدررجب طیب اردوان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پراپنے ایک پیغام میں شہبازشریف نے کہاکہ جنوبی ایشیاء میں امن…

وزیراعظم کا جنوبی ایشیا میں امن کیلئے کلیدی کردار پرامریکی صدر سے اظہار تشکر

اسلام آباد (پی ایم این) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے جنوبی ایشیاء میں دیرپا امن کے قیام میں کلیدی کردار ادا کرنے کے لئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قابل قدر پیشکش پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ پر کہا…

پاکستان نےعلاقائی مفاد میں بھارت سے جنگ بندی کا مثبت جواب دیا،وزیراعظم

اسلام آباد (پی ایم این)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف پاکستان کی فتح قوم کی طاقت اور فوجی صلاحیت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ انہوں نے ریڈیو پاکستان اور ٹیلی ویژن پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا آپریشن ''بنیان مرصوص'' نفرت' تعصب'…

قوم آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر آج یوم تشکرمنا رہی ہے

اسلام آباد (پی ایم این)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے اور آپریشن ''بنیان مرصوص'' کی کامیابی پر آج ملک بھر میں یوم تشکر منانے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ دن اللہ…

وزیراعظم،سیاسی رہنماؤں کی بھارتی جارحیت کا جواب دینے پر پاک فوج کی تحسین

اسلام آباد (پی ایم این) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے بھارتی جارحیت کا پوری قوت سے دندان شکن جواب دیکر معصوم شہریوں کے خون کا بدلہ لے لیا ہے۔ انہوں نے یہ بات مختلف سیاسی رہنمائوں سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ ان…

سعودی عرب کی پاک بھارت کشیدگی ختم کرنے اور پرامن حل کی حمایت

اسلام آباد (پی ایم این)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کشیدگی کے خاتمے اور خطے میں قیام امن کی سعودی عرب کی سفارتی کوششوں کو سراہا ہے۔ وہ سعودی عرب کے خارجہ امور کے وزیر مملکت عادل الجبیر سے گفتگو کر رہے تھے جنہوں نے ان سے اسلام آباد میں…

وزیراعظم،امریکی وزیرخارجہ کاخطے کی صورتحال پرتبادلہ خیال

اسلام آباد (پی ایم این)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل اکاون کے تحت اپنے دفاع کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ انہوں نے یہ بات امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ وزیراعظم نے…

بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دینا کا فصلہ،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پی ایم این)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے جمعہ کے روز اسلام آباد میں آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی تیاری سے متعلق ایک اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ…

وزیراعظم کاجنوبی ایشیا میں امن برقرارکھنے کی کوششوں پرترکیہ سے اظہارتشکر

اسلام آباد (پی ایم این)وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے ایکس ہینڈل پر ایک پوسٹ میں جنوبی ایشیاء میں امن برقرار رکھنے اور کشیدگی میں کمی کیلئے کوششوں پر ترکیہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔ وزیراعظم نے ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کے ساتھ ٹیلیفون پر ہونے…

قومی اسمبلی،پاکستان بھارتی حملے میں شہید شہریوں کے خون کا بدلہ لے گا

اسلام آباد (پی ایم این)قومی اسمبلی میں آج (جمعرات) ارکان پارلیمنٹ نے بھارتی جارحیت کا پوری طاقت سے منہ توڑ جواب دینے پر مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے ایک تحریک پر کہا کہ پوری قوم مسلح افواج کے شانہ بشانہ ہے اور عزم ظاہر کیا…