براؤزنگ زمرہ
صفحہ اول
آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالفائر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان
لاہور (پی ایم این /رفیق خان )آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالفائر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا گیاہے- پاکستان کی کپتان فاطمہ ثنا کوالیفائر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کی کپتان مقرر کی گئی ہیں، ٹیم میں چار ممالک کی کھلاڑی شامل ہیں۔پاکستان کی…
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے بھارت سے جو معائدہ ہوا ہے
لاہور (پی ایم این)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے بھارت سے جو معائدہ ہوا ہے اس کے تحت پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ورلڈکپ کھیلنے بھارت نہیں جائےگی، کے مطابق محسن نقوی ایل سی سی اے گراونڈ میں پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم اور افیشلز سے…
لاہور میں بیساکھی کی تقریبات اختتام پذیر
اسلام اباد (پی ایم این)تین سو چھبیس ویں خالصہ سجنا دیواس اور بیساکھی کی تقریبات آج لاہور کے گردوارہ ڈیرہ صاحب میں مذہبی جوش و جذبے سے ختم ہوگئیں۔
اس موقع پر عالمی امن' اتحاد اور بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
پنجاب کے…
اسلام آباد اور پنجاب میں شدید موسمی صورتحال سے متعلق الرٹ جاری
اسلام اباد (پی ایم این)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے پنجاب اور اسلا م آباد کے مختلف علاقوں میں آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران ممکنہ شدیدموسمی صورتحال کے بارے میں ایڈوائزری وارننگ جاری کی ہے۔
مغربی موسمی سلسلے کے…
وزیراعظم نے گندم کے کاشتکاروں کیلئے خصوصی پیکج پرمریم نواز کوسراہا
اسلام اباد (پی ایم این)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گندم کے کاشتکاروں کیلئے خصوصی پیکیج کا اعلان کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو سراہا ہے۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ساڑھے 5 لاکھ کاشت کاروں کیلئے براہ راست گندم سپورٹ فنڈ کے تحت…
آزاد کشمیرکے سرکاری حکام کا مظفرآباد میں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کا دورہ
اسلام اباد (پی ایم این)آزاد جموں و کشمیر کے اعلی سرکاری عہدیداروں کے ایک اعلیٰ سطح کے وفد نے مظفرآباد میں سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن کے سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کا دورہ کیا۔
وفد کو سپیشل کمیونیکیشنز آرگنائزیشن کی جانب سے خطے میں سافٹ ویئر…
سوات میں کامیاب کارروائی،صدر مملکت اور وزیراعظم کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلام اباد (پی ایم این) صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے ضلع سوات میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکورٹی فورسز کی تعریف کی ہے ۔
انہوں نے اپنے الگ الگ پیغامات میں کارروائی میں چار خوارج کو ہلاک کرنے پر سیکورٹی فورسز…
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان
اسلام اباد (پی ایم این) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج (پیر) کاروبار کے دوران تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور ہنڈرڈ انڈیکس میں تیرہ سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
ہنڈرڈ انڈیکس جو گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز پر ایک لاکھ چودہ ہزار آٹھ…
اقوام متحدہ کا امن کے حوالے سے دوروزہ اجلاس کل اسلام آبادمیں ہوگا
اسلام اباد (پی ایم این) پاکستان کل سے جمہوریہ کوریا کے اشتراک سے اسلام آبادمیں اقوام متحدہ کے دو روزہ امن وزارتی تیاری اجلاس کی مشترکہ میزبانی کرے گا۔
اس اجلاس سے آئندہ ماہ جرمنی کے شہر برلن میں اقوام متحدہ کے امن وزارتی اجلاس کی راہ…
وزیر اعظم کا دورہ بیلاروس کامیاب رہا،اسحاق ڈار
اسلام اباد (پی ایم این) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ بیلاروس انتہائی کامیاب رہا۔
لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ وزیراعظم کے دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان موجودہ اقتصادی،…