براؤزنگ زمرہ

وزیراعظم

وزیراعظم کا جناح سکوائر مری روڈ انڈر پاس منصوبے کا افتتاح

اسلام آباد (پی ایم این)وزیراعظم شہبازشریف نے اسلام آباد میں جناح سکوائر مری روڈ انڈر پاس منصوبے کا افتتاح کیا جس کا مقصد مسافروں کیلئے سفری سہولت یقینی بنانا ہے۔ انہوں نے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محض پینتیس روز کی ریکارڈ…

وزیراعظم کا چین میں مٹی کے تودے گرنے سے جانی نقصان پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد (پی ایم این)وزیراعظم شہبازشریف نے چین کے صوبے گوئزو میں مٹی کے تودے گرنے کے باعث انسانی جانوں کے نقصان پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا ایکس پرانہوں نے سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے کہا…

پاکستان، چین اور افغانستان دہشتگرد تنظیموں کو اپنی سرزمین استعمال نہیں کرنے دیں گے، نائب وزیراعظم

اسلام آباد (پی ایم این)نائب وزیراعظم محمد اسحق ڈار نے کہا ہے کہ چین اور افغانستان کے ساتھ واضح معاہدہ ہوگیا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی ،بلوچستان لبریشن آرمی اوردوسری دہشت گرد تنظیموں کو کسی بھی ملک کی سرزمین ایک دوسرے کے خلاف استعمال نہیں کرنے…

صدر اور وزیراعظم نےسیدعاصم منیرکو ’بیٹن آف فیلڈ مارشل ‘ سے نواز دیا

اسلام آباد (پی ایم این) صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آج(جمعرات ) کی شام اسلام آباد میں ایک پُروقار تقریب کے دوران سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے کا بیٹن باقاعدہ طور پر سونپ دیا۔ وفاقی کابینہ کے ارکان، چیئرمین…

حکومت معاشی اور ادارہ جاتی اصلاحات پر تیزی سے کام کررہی ہے ، وزیراعظم

اسلام آباد (پی ایم این)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکومت معاشی اور ادارہ جاتی اصلاحات پر تیزی سے کام کررہی ہے ۔ انہوں نے یہ بات JIHAD AZOUR کی قیادت میں عالمی مالیاتی فنڈ کے ایک وفد سے کو اسلام آباد میں ملاقات میں کہی۔ وزیراعظم…

پاکستان نے معاشی استحکام میں ناممکن کو ممکن بنایا:عالمی بنک

اسلام آباد (پی ایم این)عالمی بنک نے کہا ہے کہ پاکستان نے معاشی استحکام کیلئے اپنے دانشمندانہ اقدامات سے ناممکن کو ممکن کردکھایا ہے۔ یہ بات عالمی بنک کی مینجنگ ڈائریکٹر آپریشنز Anna Bjerde نے آج(جمعرات) کو اسلام آباد میں وزیراعظم شہبازشریف…

بھارتی جارحیت پرموثر عسکری جواب نے پاکستان کی دفاعی صلاحیت واضح کردی، وزیراعظم

اسلام آباد (پی ایم این)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ بھارت حالیہ مختصر ترین مگر انتہائی موثر ترین جنگ کو کبھی بھلا نہیں پائے گا ۔ انہوں نے یہ بات آج(جمعرات ) کو مظفرآباد میں حالیہ معرکہ حق میں شہید ہونے والوں کے ورثاء میں امدادی…

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر آج کوئٹہ کا ہنگامی دورہ کریں گے

اسلام آباد (پی ایم این) وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر آج (بدھ) کوئٹہ کا ہنگامی دورہ کریں گے۔ وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل کو خضدار میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگردوں کی جانب سے سکول کی بچیوں اور اساتذہ پر حملے کے…

صدر، وزیراعظم کی خضدار سکول بس پر دہشت گردحملے کی شدید مذمت

اسلام آباد (پی ایم این) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خضدار میں سکول بس پر دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے اپنے الگ الگ بیانات میں کہا ہے کہ بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے…

گھروں کے حصول میں آسانی پیدا کر نا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (پی ایم این) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کم لاگت ہاؤسنگ منصوبوں سے گھروں کے حصول میں آسانی پیدا کر نا حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔ انہوں نے یہ بات آج(بدھ) کو اسلام آباد میں کم لاگت رہائشی منصوبوں کیلئے ہاؤسنگ کی ٹاسک فورس کے…