براؤزنگ زمرہ

وزیراعظم

وزیراعظم سانحہ خضدار کے تناظر میں امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے کوئٹہ میں ہیں

اسلام آباد (پی ایم این)وزیراعظم محمد شہبازشریف حالیہ سانحہ خضدار کے تناظر میں امن وامان کی صورتحال کاجائزہ لینے کیلئے آج(بدھ) کی شام کوئٹہ پہنچے۔ وفاقی وزراء خواجہ محمد آصف، محسن نقوی اور عطاء اﷲ تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ کوئٹہ کے…

پاکستان تمام مسائل کا حل پر امن طریقے سے چاہتا ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (پی ایم این)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان پرامن ملک ہے اور تمام مسائل کا حل پر امن طریقے سے چاہتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کے روز پاکستان نیوی ڈاک یارڈ کے دورے کے دوران پاک بحریہ کے افسران اور جوانوں سے…

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار تین روزہ دورے پر چین روانہ

اسلام آباد (پی ایم این) نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار تین روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہوگئے۔ اسحاق ڈار چین کے وزیر خارجہ WANG YI کی دعوت پر یہ دورہ کررہے ہیں۔ اس دوران وہ وزیرخارجہWANG YI کے ساتھ جنوبی ایشیامیں بدلتی ہوئی…

وزیراعظم ایک روزہ دورے پرکراچی پہنچ گئے

اسلام آباد (پی ایم این)کراچی آمد پر وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ وزیراعظم پاکستان نیوی کے ڈاکیارڈ جائیں گے۔ وزیراعظم دورے میں معرکہ حق کے دوران پاکستان کی بحری حدود کی حفاظت کرنے والے پاک بحریہ کے افسروں…

وزیر خزانہ کی پاکستان کی معاشی ترقی میں امریکن بزنس کونسل کی شراکت داری کی تعریف

اسلام آباد (پی ایم این)امریکن بزنس کونسل کے ایک وفد نے اسلام آباد میں وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی۔ امریکن بزنس کونسل کے صدر کامران عطاء اللہ خان وفد کی قیادت کررہے تھے جس میں پاکستان میں کام کرنے والی نمایاں امریکی کمپنیوں کے…

وزیراعظم کا اقوام عالم میں پاکستان کا وقار بلند کرنے کا عزم

اسلام آباد (پی ایم این)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے بھارتی جارحیت کے دوران پوری قوم کی طرف سے اتحاد کا مظاہرہ کرنے کے جذبے کو آگے بڑھانے اور اقوام عالم میں پاکستان کا وقار بلند کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ وہ رات اسلام آباد میں یادگار…

وزیراعظم کو پوپ لیو کی تقریب حلف برداری میں شرکت کا دعوت نامہ موصول

اسلام آباد (پی ایم این)وزیراعظم محمد شہبازشریف کو کیتھولک عیسائیوں کے نئے روحانی پیشوا پوپ لیو کی تقریب حلف برداری میں شرکت کا دعوت نامہ موصول ہوا ہے۔ مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کی وزارت کے مطابق شہبازشریف نے تقریب میں شرکت کیلئے…

وزیراعظم کا پسرور چھاؤنی کا دورہ، جوانوں کی بہادری،پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تحسین

اسلام آباد (پی ایم این)وزیراعظم شہباز شریف نے بدھ کے روز سیالکوٹ میں پسرور کنٹونمنٹ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے معرکہ حق کے دوران آپریشن بنیان مرصوص میں غیر معمولی بہادری اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے والے فوجیوں کو خراج تحسین پیش…

وزیراعظم کی کشیدگی میں کمی کیلئےیواین سیکرٹری جنرل کی سفارتی کوششوں کی تعریف

اسلام آباد (پی ایم این)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریسں پر زور دیا ہے کہ وہ تنازع جموں و کشمیر کے منصفانہ حل کے لیے اپنا کردار ادا کریں کیونکہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کو یقینی بنانے کے لیے اس…

وزیراعظم کا کشیدگی کے دوران غیرمتزلزل یکجہتی پرآذربائیجان کےصدر سے اظہارتشکر

اسلام آباد (پی ایم این)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جنوبی ایشیا میں حالیہ کشیدگی کے دوران پاکستان کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی اور حمایت پر صدر الہام علییوف کے ساتھ ساتھ آذربائیجان کے برادر عوام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیاہے۔ وہ پاکستان میں…