براؤزنگ زمرہ
انٹرنیشنل
لائن آف کنٹرول پر دراندازی ، بھارت کا ایک اور جھوٹ بے نقاب
اسلام اباد (پی ایم این) لائن آف کنٹرول کے علاقے سرجیور میں دو مبینہ دراندازوں کو ہلاک کرنے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا نکلا۔ بھارت کا جھوٹا دعویٰ من گھڑت بیانیے کو پھیلانے کی دانستہ کوشش ہے۔
ذرائع کے مطابق وقت کے تسلسل، زمینی حقائق ، اور جاری…
پاکستان،روس کا دوطرفہ تعلقات کا جائزہ
اسلام اباد (پی ایم این)خصوصی سیکرٹری شفقت علی خان نے بدھ کے روز اسلام آباد میں پاکستان روس دوطرفہ سیاسی مشاورت کے چھٹے دور کیلئے روس کے نائب وزیرخارجہ آندرے RUDENKO سے ملاقات کی ۔
فریقین نے دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوئوں کا جائزہ لیتے…
پاکستان اور ترکیہ کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
اسلام اباد (پی ایم این)پاکستان اور ترکیہ نے غزہ میں فوری جنگ بندی اور 1967سے پہلے کی سرحدوں پرمشتمل ایک خودمختار اور آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کیا ہے جس کادارالحکومت القدس الشریف ہو۔
رات انقرہ میں ایک مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب…
پاکستان کا کولمبیا میں جامع مذاکرات سے پائیدا ر امن قائم کرنے پر زو ر
اسلام اباد (پی ایم این)اقوام متحدہ میں پاکستان نے کولمبیا میں جامع مذاکرات، ترقی اور انصاف کے ذریعے پائیدار امن قائم کرنے کی ضرور ت پر زور دیا ہے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے کولمبیا کے بارے میں اقوام متحدہ…
پہلگام حملہ، بھارت کے فالس فلیگ آپریشنز کی شرمناک تاریخ
اسلام اباد (پی ایم این)پاکستان کو بدنام کرنا،عوام کی توجہ ہٹا کر انتخابات چوری کرنا بھارت کا پرانا حربہ ہے۔ پہلگام کی طرح بھارت کے فالس فلیگ آپریشنز کی شرمناک داستان طویل ہے۔2007 میں سمجھوتہ ایکسپریس سانحہ میں 68 افراد کی ہلاکت کا الزام…
پاک ترکیہ سٹرٹیجک شراکت داری مستحکم ہوتی رہے گی،وزیراعظم
اسلام اباد (پی ایم این) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاک ترکیہ تذویراتی شراکت داری مضبوط سے مضبوط تر ہوتی رہے گی۔
انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں ترکیہ کو مسلسل ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے ترک صدر رجب…
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے بھارت سے جو معائدہ ہوا ہے
لاہور (پی ایم این)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے بھارت سے جو معائدہ ہوا ہے اس کے تحت پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ورلڈکپ کھیلنے بھارت نہیں جائےگی، کے مطابق محسن نقوی ایل سی سی اے گراونڈ میں پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم اور افیشلز سے…
لاہور میں بیساکھی کی تقریبات اختتام پذیر
اسلام اباد (پی ایم این)تین سو چھبیس ویں خالصہ سجنا دیواس اور بیساکھی کی تقریبات آج لاہور کے گردوارہ ڈیرہ صاحب میں مذہبی جوش و جذبے سے ختم ہوگئیں۔
اس موقع پر عالمی امن' اتحاد اور بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
پنجاب کے…
پاکستانی سفیر کی برسلز میں یورپی یونین کیلئے ملائیشیا کے نمائندے سے ملاقات
اسلام اباد (پی ایم این)یورپی یونین، بیلجیم اور لکسمبرگ میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے آج برسلز میں یورپی یونین کیلئے ملائیشیا کے نمائندے سے ملاقات کی۔
ملاقات میں فریقین نے پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم…
رواں سال پرائیویٹ حج سکیم کے تحت 23620 عازمین فریضہ حج ادا کر سکیں گے،وزارت مذہبی امور
اسلام اباد (پی ایم این) وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ رواں سال پاکستان سے پرائیویٹ حج سکیم کے تحت 23620 عازمین فریضہ حج ادا کر سکیں گے۔
رواں سال کیلئے حج کے کوٹہ سمیت خدمات فراہم کرنے والوں کی فہرست وزارت مذہبی امور کی ویب سائٹ اور پاک حج…