پاکستان نے فلسطینیوں کو زبردستی بے دخل کرنے، ان کی سرزمین پر قبضہ کی کسی بھی کوشش کو مسترد…
اسلام آباد (پی ایم این)پاکستان نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو زبردستی بے دخل کرنے یا ان کی سرزمین پر قبضہ کرنے کی کسی بھی کوشش کو واضح طور پر مسترد اور مؤثر طریقے سے روکنا چاہیے۔
نیویارک میں غیر رسمی مشاورت کے دوران اقوام متحدہ میں پاکستان کے…