ڈیرہ غازی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا
لاہور(پی ایم این)ڈیرہ غازی خان میں سحری کے وقت پولیس چیک پوسٹ لکھانی پر دہشتگردوں نے حملہ کیا، جسے بہادر جوانوں نے بروقت جوابی کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔
ڈی پی او کے مطابق دہشتگردوں نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، تاہم پولیس اہلکاروں…