وزیراعظم،امریکی وزیرخارجہ کاخطے کی صورتحال پرتبادلہ خیال
اسلام آباد (پی ایم این)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل اکاون کے تحت اپنے دفاع کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
انہوں نے یہ بات امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
وزیراعظم نے…