مصدق ملک کا یورپی یونین سے اقتصادی شراکت داری کو مضبوط بنانے پر زور
اسلام اباد (پی ایم این)ماحولیاتی تبدیلی کے وزیر ڈاکٹر مصدق ملک نے جنیوا میںCIRCULAR ECONOMY کے ڈائریکٹر CIOBANU DORDER سے ملاقات کی۔
فریقین نے گردشی معیشت اور ماحولیاتی تحفظ کے شعبوں میں پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تعاون کے امکانات…