براؤزنگ زمرہ
وزیر خارجہ
پاکستان چین اور افغانستان کا سی پیک کو افغانستان تک وسعت دینے پراتفاق
اسلام آباد (پی ایم این)پاکستان چین اور افغانستان نے ایک خطہ ایک شاہراہ اقدام پرتعاون بڑھانے اور چین پاکستان اقتصادی راہداری کو افغانستان تک توسیع دینے پر اتفاق کیا ہے ۔
یہ اتفاق رائے (بدھ کو) بیجنگ میں نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ سینیٹر…
پاکستان، چین اور افغانستان کا انسداد دہشت گردی کے بارے میں مشترکہ عزم کااعادہ
اسلام آباد (پی ایم این) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحق ڈارنے چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی اور افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی سے آج بیجنگ میں سہ فریقی مذاکرات کئے۔
انہوں نے فروغ پذیر سفارتکاری، مواصلات کو مستحکم بنانے…
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار تین روزہ دورے پر چین روانہ
اسلام آباد (پی ایم این) نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار تین روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہوگئے۔
اسحاق ڈار چین کے وزیر خارجہ WANG YI کی دعوت پر یہ دورہ کررہے ہیں۔
اس دوران وہ وزیرخارجہWANG YI کے ساتھ جنوبی ایشیامیں بدلتی ہوئی…
وزیراعظم کی کشیدگی میں کمی کیلئےیواین سیکرٹری جنرل کی سفارتی کوششوں کی تعریف
اسلام آباد (پی ایم این)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریسں پر زور دیا ہے کہ وہ تنازع جموں و کشمیر کے منصفانہ حل کے لیے اپنا کردار ادا کریں کیونکہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کو یقینی بنانے کے لیے اس…
پانی کا مسئلہ حل نہ ہوا تو جنگ بندی کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا انتباہ
اسلام آباد (پی ایم این)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے خبردار کیا ہے کہ پانی کا مسئلہ حل کرنے میں ناکامی کو اعلان جنگ تصور کیا جائے گا۔
سی این این کو ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اگر آئندہ بات چیت میں پانی کا مسئلہ حل نہ کیا…
الجزائر نے علاقائی امن و استحکام کو برقرار رکھنے کیلئے پاکستان کے عزم کو سراہا
اسلام آباد (پی ایم این)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور الجزائر کے وزیر خارجہ احمد عاطف کا ٹیلی فونک رابطہ پر رابطہ ہوا۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی مفاہمت کا خیرمقدم کرتے ہوئے احمد عاطف نے علاقائی امن و استحکام کو برقرار رکھنے کے لئے…
اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل کا جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم، پاکستان کا اظہار تشکر
اسلام آباد (پی ایم این)پاکستان نے بھارت کیساتھ حالیہ جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کرنے پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا شکریہ ادا کیا ہے۔
آج ایک بیان میں دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان عالمی ادارے کے سربراہ کی اس رائے سے متفق…
پاکستان کا بھارت سے جنگ بندی معاہدے پرمکمل عملدرآمد کاعزم
اسلام آباد (پی ایم این)پاکستان نے بھارت کے ساتھ جنگ بندی معاہدے پر مکمل عملدرآمد کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں سے متعلق بھارتی سیکرٹری خارجہ کے بیان پر میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے…
پاکستان کی کشمیر تنازع کے حل میں مددکیلئے امریکی صدرکی آمادگی کی تعریف
اسلام آباد (پی ایم این)پاکستان نے تنازع جموں وکشمیر کے حل کی کوششوں میں مدد دینے کیلئے آمادگی ظاہر کرنے پر امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تعریف کی ہے۔
دفترخارجہ کے ترجمان شفت علی خان نے ایک بیان میں پاکستان کے موقف کا اعادہ کیا کہ جموں…