براؤزنگ زمرہ

کھیل

پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت لیا

ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9  میں آج کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اس سیزن کا 27 واں میچ ہے جو کہ راولپنڈی میں کھیلا جا رہا ہے۔ اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر ملتان سلطانز پہلے اور…

ایچ بی ایل پی ایس ایل9: لاہور قلندر کا کراچی کنگز کو 178 رنز کا ہدف

کراچی: (پی ایم این) لاہور قلندرز نے پہلے کھیلتے ہوئے کراچی کنگز کو جیت کے لئے 178رنز کا ہدف دے دیا۔ لاہور قلندرز نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 177 رنز بنائے، لاہور قلندرز کی جانب سے عبداللہ شفیق 55 اور فخر زمان 54 رنز بنا کر…

چٹاگانگ ٹیسٹ؛ پاکستان نے بنگلا دیش کو 8 وکٹ سے شکست دے دی

چٹاگانگ: (ویب ڈیسک) پاکستان نے چٹاگانگ ٹیسٹ میں بنگلا دیش کو 8 وکٹ سے شکست دے دی۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ کھیل کے پانچویں اور آخری دن پاکستان…

رمیزراجا کی چٹاگانگ ٹیسٹ جیتنے پرٹیم کومبارکباد

لاہور:(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین رمیزراجا نے بنگلا دیش کے خلاف چٹاگانگ ٹیسٹ جیتنے پرکرکٹ ٹیم کومبارکبا د دی ہے۔ چئیرمین پی سی بی رمیز راجا نے ٹوئٹ میں ٹیم کومبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ٹرننگ پچ پر200رنزکے ہدف کا تعاقب کرنا ایک…

ثانیہ مرزا ’’کراچی کی بریانی‘‘ کی دیوانی ہوگئیں

کراچی:(ویب ڈیسک) بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستان کی بھابھی ثانیہ مرزا ’’کراچی کی بریانی‘‘ کی دیوانی ہوگئیں۔ ثانیہ مرزا ان دنوں اپنے شوہر کرکٹر شعیب ملک کے ہمراہ پرفیوم لانچنگ کی تقریب کے سلسلے میں پاکستان میں موجود ہیں اور مختلف جگہوں کا…

ہربھجن کی جگہ ایشون بھارت کے تیسرے کامیاب بولر بن گئے

کانپور:(ویب ڈیسک) اسپنر روی چندرن ایشون بھارت کے کامیاب ترین بولرز کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگئے۔ روی چندرن ایشون نے ہربھجن سنگھ کو پیھچے چھوڑا، ایشون نے گذشتہ روز نیوزی لینڈ سے کانپور ٹیسٹ کے پانچویں دن ٹام لیتھم کو بولڈ کیا، وہ ان…

حسن علی رواں سال سب سے زیادہ شکار کرنے والے بولر بن گئے

لاہور:(ویب ڈیسک) حسن علی رواں سال سب سے زیادہ شکار کرنے والے بولر بن گئے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آؤٹ آف فارم نظر آنے والے پیسر نے بنگلہ دیش میں اچھا کم بیک کرتے ہوئے میزبان ٹیم کے3بیٹسمینوں کو پویلین بھیجااور مین آف دی میچ قرار پائے۔…

پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

ڈھاکا:(ویب ڈیسک) پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔ ڈھاکا میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔ بنگلا دیش کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی…

ہاشم آملہ کو شراب پینے پرمجبورکیا گیا،سابق ویسٹ انڈین کرکٹر

لندن:(ویب ڈیسک) ہاشم آملہ سے متعلق ویسٹ انڈیزکےسابق کرکٹر نے بڑا انکشاف کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے اسپورٹس چینل کوانٹرویومیں ویسٹ انڈیزکے سابق کرکٹر ٹینوبیسٹ کا کہنا تھا کہ ہاشم آملہ کوباربارشراب پینے پرمجبورکیا جاتا رہا۔…

جنوبی افریقی وکٹ کیپر اے بی ڈی ویلیئرز کا تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

جوہانس برگ:(ویب ڈیسک) جنوبی افریقن مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دنیائے کرکٹ کے مایہ ناز بلے اور جنوبی افریقن وکٹ کیپر اے بی ڈی ویلیئرز نے تمام طرز کی کرکٹ سے…