براؤزنگ زمرہ

پاکستان

فارم 47 کی آفر مجھے بھی ہوئی، میں نے انکار کر دیا، سابق وزیر اعلیٰ کے پی

پشاور: (پی ایم این) سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا الیکشن سے متعلق بڑا بیان سامنے آگیا۔ سابق وزیر اعلیٰ کے پی محمود خان نے کہا کہ اپنی شکست تسلیم کی ہے، فارم 47 کی آفر مجھے بھی ہوئی تھی لیکن میں نے آفر قبول نہیں کی، میں…

5 برس میں ٹیکس کو جی ڈی پی کے 15 فیصد تک لے کر جائیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: (پی ایم این) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 5 برس میں ٹیکس کو جی ڈی پی کے 15 فیصد تک لے کر جائیں گے، عام آدمی پر بوجھ ڈالے بغیر محصولات میں اضافے کے لیے جامع پلان تشکیل دیا جائے۔ وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت…

عوامی مسائل کے حل کیلئے وفاق کی حمایت کا فیصلہ کیا: بلاول بھٹو

گڑھی خدا بخش :(پی ایم این) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کا حل ترجیح ہے،عوامی مسائل کے حل کے لیے وفاقی حکومت کی حمایت کا فیصلہ کیا۔ بلاول بھٹو نے اپنے نانا، سابق وزیر اعظم اور بانی پیپلز…

بشریٰ بی بی کے خون میں سلو پوائزن کے اثرات نہیں ملے، میڈیکل رپورٹ

اسلام آباد: (پی ایم این) بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی طبیعت ناسازی کا معاملہ، بشریٰ بی بی کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی۔ پمز ہسپتال کے 4 رکنی ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل بورڈ نے چیک اَپ کیا، بشریٰ بی بی کے خون میں کسی بھی سلو…

چیف جسٹس پاکستان سمیت سپریم کورٹ کے 5 ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے

اسلام آباد  )ویب ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسٰی کو بھی دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ سمیت جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس امین الدین کو دھمکی…

عمران خان اور شاہ محمود قریشی نے کوئی راز فاش نہیں کیا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

اسلام آباد  )ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سائفر کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ ہم نے جائزہ لیا ہے کہ سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی نے بیانات میں کچھ راز عیاں نہیں ہوا۔ انھوں…

میرے خلاف51دہشتگردی کےمقدمات، آئی جی نے 23بتا کر غلط بیانی کی: حماد اظہر

پشاور:(پی ایم این) پی ٹی آئی رہنماء حماد اظہر نے کہا ہے کہ میرے خلاف 51 دہشتگردی کے کیسز بنائے گئے آئی جی پنجاب نے عدالت میں غلط بیانی کی۔ پی ٹی آئی رہنماء حماد اظہر نے پشاور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے عدالت…

صدر سے آرمی چیف کی ملاقات، دہشتگردی کیخلاف جاری فوجی آپریشنز سے آگاہ کیا

اسلام آباد: (پی ایم این ) صدر مملکت آصف علی زرداری سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی، چیف آف آرمی سٹاف نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو پاکستان کے صدر اور مسلح افواج کے کمانڈر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ چیف آف آرمی…

ججوں کا خط یہ بتا رہا ہے یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے،جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججز کے خط پر سپریم کورٹ کے از خود نوٹس پر سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ عدلیہ کی خودمختاری پر سمجھوتہ برداشت نہیں کریں گے، ہوسکتا ہے آئندہ سماعت پر فل کورٹ تشکیل دے دیں۔…