براؤزنگ زمرہ
سائنس و ٹیکنالوجی
آئی پیڈ اور آئی فون کے بعد ایپل ’’آئی کار‘‘ کا منصوبہ
لندن:(ویب ڈیسک) یہ بات تقریباً یقینی ہوچکی ہے کہ اپنے آئی پیڈ اور آئی فون کے حوالے سے شہرت رکھنے والی ایپل کارپوریشن نے اسی طرز پر ’آئی کار‘ بھی پیش کرنے کی تیاری کرلی ہے جو بجلی سے چلے گی۔
اگرچہ اس منصوبے پر پچھلے سات سال سے کام…
کیا 2031 میں بھیانک ماحولیاتی تباہی کا آغاز ہوجائے گا؟
جنیوا:(ویب ڈیسک) عالمی ماحولیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ہمارے سیارے کے اوسط درجہ حرارت میں 2031 تک ڈیڑھ (1.5) ڈگری سینٹی گریڈ کا اضافہ ہوجائے گا جس کا نتیجہ ناقابلِ یقین حد تک بھیانک ماحولیاتی تباہی کی صورت میں نکل سکتا ہے۔
یہ پیش…
پانی پینے کا مگ جو ایئرکنڈیشنر بھی ہے
لندن:(ویب ڈیسک) اس وقت ایک چھوٹی اور دلچسپ ایجاد کراؤڈ فنڈنگ سے گزررہی ہے۔ یہ مشروب پینے والا ایک مگ ہے جس میں ایک بیٹری نصب ہے جو اسے دستی ایئرکنڈیشنر بھی بناتی ہے۔
اسے اے سی مگ کا نام دیا گیا ہے جس میں کئ چینل سے سردہوا باہر خارج ہوتی…
دگنی بجلی بنانے والا سولر پینل تیار
اوسلو:(ویب ڈیسک) ناروے کے سائنسدانوں نے عام سولر پینل پر گیلیم آرسینائیڈ والی نینو تاروں کا اضافہ کرکے اس کی کارکردگی دگنی کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ یعنی وہ مساوی رقبے والے عام سولر پینل کے مقابلے میں دگنی بجلی بنا سکتا ہے۔
واضح…
یوٹیوب نے مختصر ویڈیو کے لیے 10 کروڑ ڈالر مختص کردیے
سان فرانسسكو:(ویب ڈیسک) لگتا ہے کہ یوٹیوب نے اپنی شارٹس یعنی مختص ویڈیو کو ٹِک ٹاک کے برابر لانے کی ٹھان لی ہے۔ اس بار اعلان ہوا ہے کہ یوٹیوب تیس ممالک کے یوٹیوبر کو شارٹس بنانے میں مدد دینے کے لیے دس کروڑ ڈالر کی مجموعی رقم فراہم کرے گا۔…
سانپوں سے متاثر ہوکر بل کھاتی ہوئی بیٹریاں تیار
سیؤل ، جنوبی کوریا:(ویب ڈیسک) دنیا بھر میں بیٹریوں کے نت نئے ڈیزائن پرتجربات جاری ہیں اور اب کوریا انسٹی ٹیوٹ آف مشینری اینڈ مٹیریئلز نے سانپوں کے جسم اور جلد کو دیکھتے ہوئے ایک ایسی بیٹری ڈیزائن کی ہے جو بل کھاتی ہے اور اسے سکیڑا اور…
مائیکروسافٹ نے پاس ورڈ کے خاتمے کا اعلان کردیا
سلیکان ویلی:(ویب ڈیسک) مائیکروسافٹ نے اپنے صارفین کےلیے پاس ورڈ کے بغیر کسی بھی اکاؤنٹ میں لاگ اِن/ سائن اِن ہونے کا نیا طریقہ متعارف کروادیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق، پاس ورڈ کے بغیر کسی بھی مائیکروسافٹ اکاؤنٹ میں لاگ اِن ہونے کےلیے صارفین…
لیزر چولہے کھانے پکانے کیلئے ہیں بالکل تیار
نیویارک:(ویب ڈیسک) ذرا سوچئے کہ ہم نے طرح طرح کے کھانے تیار کرنے میں تو مہارت حاصل کرلی ہے لیکن کھانا پکانے کا طریقہ تو وہی پرانا ہے۔ اب سائنسدانوں نے تین مختلف اقسام کی لیزر سے مرغی کو پکایا ہے۔ اس عمل میں گوشت کم سکڑتا ہے، یکساں درجہ…
انسٹاگرام لڑکیوں کو نفسیاتی مریض بنارہا ہے، فیس بک کا اعتراف
سان فرانسسكو:(ویب ڈیسک) انسٹاگرام کی مالک کمپنی فیس بک نے اعتراف کیا ہے ان کی ایپ ’انسٹاگرام‘ بالخصوص نوعمر لڑکیوں کے دماغ پر منفی اثرات مرتب کررہی ہے کیونکہ اس میں جسمانی خدوخال اور چہرے پر زور دیا جاتا ہے۔ انسٹاگرام نے کہا ہے کہ وہ اس…
فائیو جی ٹیکنالوجی اور طاقتور کیمرے کا حامل ’آئی فون 13‘ پیش کردیا گیا
سلیکان ویلی:(ویب ڈیسک) ایپل کارپوریشن نے گزشتہ روز اپنی ایک خصوصی تقریب میں آئی فون 13 اور نیا آئی پیڈ منی دنیا کے سامنے پیش کردیئے ہیں جن کی قیمت بالترتیب 1,067 امریکی ڈالر (ایک لاکھ 80 ہزار پاکستانی روپے) اور 1,077 امریکی ڈالر (ایک لاکھ…