کراچی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے میاں بیوی جاں بحق، نومولود بھی زندگی کی بازی ہار گیا
کراچی: کراچی کے علاقے ملیر ہالٹ کے قریب ایک افسوسناک حادثے میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے حاملہ خاتون اور ان کے شوہر جاں بحق ہوگئے۔ حادثے کے نتیجے میں خاتون کے پیٹ میں موجود نومولود بچہ بھی دم توڑ گیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ واقعہ ملیر ہالٹ کے…