براؤزنگ زمرہ
پاکستان
ایکس پر پابندی وزارت داخلہ کی اجازت سے نہیں لگی، محسن نقوی
لاہور (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نےلاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ آزادی اظہار رائے ہونا چاہیے لیکن کسی پر غلط الزام لگانےکی اجازت نہیں دے سکتے، یہاں فوج اور عدلیہ کے خلاف غلط مہم چلائی گئی ہے۔…
پاکستان اور آئی ایم ایف جائزہ مشن کےدرمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات مکمل
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان اور آئی ایم ایف جائزہ مشن کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات مکمل ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت آخری اقتصادی جائزہ مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے۔
بات چیت کامیاب ہونے کی صورت…
علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
راولپنڈی (ویب ڈیسک)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔
وارنٹ گرفتاری راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے جاری کیے۔
عدالت نے مراد سعید، شیریں مزاری، شہباز گل…
عمران خان کو توڑ پھوڑ سے متعلق دو مقدمات میں بری کر دیا گیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف 2022 کے دوران لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ سے متعلق دو مقدمات میں بریت کی درخواست منظور کر لی ہے۔
عمران خان کے ترجمان نعیم پنجوتھا…
حسن اور حسین نواز شریف تین کرپشن ریفرنسز میں بری
اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد کی ایک احتساب عدالت نے حسین نواز اور حسن نواز کو فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں بری کردیا ہے۔
پانامہ ریفرنس میں بریت کی درخواستوں پر احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے محفوظ شدہ فیصلہ سناتے…
انصاف کامذاق بنایا ہواہے، چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی
(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل میں شامل ہونے کا فیصلہ بالکل درست تھا۔ ان کے مطابق تحریک انصاف سے آحری دن بلا چھین لیا گیا ہے تو پھر کوئی اور رستہ بھی نہیں بچا تھا۔
بیرسٹر گوہر علی…
فیض حمید کے بھائی نجف حمید چکوال سے گرفتار، جیل منتقل
(ویب ڈیسک) آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بھائی اور سابق تحصیلدار چکوال نجف حمید کو دوبارہ گرفتاری کے بعد عدالت میں پیش کردیا گیا۔
نجف حمید کو اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت کے جج علی نواز بکھر کی عدالت میں پیش…
مریم نواز کے زیرصدارت اجلاس ،پنجاب کے مزید 3 شہروں میں میٹرو بس چلانے کا فیصلہ
لاہور (ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازاورقائد ن لیگ نوازشریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا۔جس میں پنجاب کے تین شہروں میں میٹرو بس پراجیکٹ کا اصولی فیصلہ کیاگیا۔لاہور میں انڈر گراؤنڈ ٹرین پراجیکٹ کا پلان طلب کرلیاگیا۔اجلاس میں 20 ہزار الیکٹرک …
انٹربینک میں ڈالر سستا، روپےکی قدر میں اضافہ ہوگیا
کراچی (ویب ڈیسک)انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں پاکستانی روپےکے مقابلے میں ڈالر 11 پیسے سستا ہوا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 278 روپے 63 پیسے ہے۔
انٹربینک میں ڈالرکی اس سے قبل…
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جھڑپ
(ویب ڈیسک)پاکستان اور افغانستان کے درمیان جھڑپ میں چار شہری زخمی ہوئے ہیں جنھیں ہسپتال لایا گیا ہے جبکہ سرحد پر کشیدگی برقرار ہے جہاں گولہ باری اور فائرنگ کا سلسلہ صبح سے وقفے وقفے سے جاری ہے۔
مقامی سکول بند کر دیے گئے اور لوگ گھروں میں…