براؤزنگ زمرہ
پاکستان
کسی کا کوئی خط نہیں ملا، اگرملا تو وزیراعظم کو بھجوادوں گا،آرمی چیف
اسلام آباد(پی ایم این /ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ انہیں کسی کا کوئی خط نہیں ملا
وزیراعظم ہاؤس میں ترک صدر کے اعزاز میں دیے گئے ظہرانے میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ مجھے…
اسلام آباد ہائیکورٹ: جسٹس بابر ستار اور جسٹس سردار اعجاز سے قانونی امورکی ذمہ داری واپس
اسلام آباد (پی ایم این/ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق سے قانونی امور کی ذمہ داری واپس لے لی گئی۔
ایڈیشنل جج جسٹس راجہ انعام امین منہاس اسلام آبادہائی کورٹ کےقانونی امورکےجج مقرر کردیے…
ٹرانسفر ججز کو نئے حلف کی ضرورت نہیں، ہائیکورٹ کے ججز کی سینیارٹی تبدیلی کیخلاف ریپریزنٹیشن مسترد
اسلام آباد (پی ایم این/ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے 5 ججز کی ریپریزنٹیشن پر فیصلہ جاری کردیا۔
اسلام آبادہائیکورٹ کے ججزکی سینیارٹی تبدیل کرنے کے خلاف 5 ججزکی ریپریزنٹیشن مسترد کردی۔ فیصلے میں تین…
اسلام آباد ہائیکورٹ،جسٹس گل حسن بطور ایکٹنگ جج تعینات
اسلام آباد(پی ایم این/ویب ڈیسک)چیف جسٹس یحیی آفریدی کی زیرصدارت اجلاس میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کو بطور ایکٹنگ جج سپریم کورٹ تعینات کرنے کی منظوری دی گئی، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی بطورایکٹنگ جج سپریم کورٹ تقرری آرٹیکل181کے تحت کی…
جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ کے 6 ججز کے ناموں کی منظوری دے دی
اسلام آباد(پی ایم این/ویب ڈیسک)جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ کے 6 ججز کے ناموں کی منظوری دے دی۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں سپریم کورٹ میں 8 نئے ججوں کے تقرر پر غور کیا گیا۔
…
پی ٹی آئی کی یوم سیاہ کی کال عوام نے مسترد کردی، عطا تارڑ
لاہور(پی ایم این/جنرل رپورٹر)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا یوم سیاہ بری طرح ناکام ہوگیا اور ایک آدمی بھی باہر نہیں نکل سکا۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں عطا اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں…
ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
لاہور(پی ایم این/ویب ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا نیا موسمی نظام ملک میں داخل ہوگیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق گوجرانوالہ، راولپنڈی اور پوٹھوہار ڈویژن سمیت متعدد اضلاع میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔
محکمہ…
دھی رانی پروگرام کے تحت اجتماعی شادیاں،دوسرے مرحلے کیلئے درخواستوں کی وصولی کا آغاز ہوگیا
لاہور(پی ایم این/جنرل رپورٹر)بیٹیوں کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پیار، پنجاب دھی رانی پروگرام کے تحت 1500 اجتماعی شادیوں کا پہلا مرحلہ مکمل جبکہ دوسرے مرحلے کیلئے درخواستوں کی وصولی کا آغاز ہوگیا۔
پنجاب دھی رانی پروگرام…
ریگولر بینچ کے پاس آئینی تشریح کا اختیار نہیں، جسٹس محمدعلی مظہر کا نوٹ
اسلام آباد( پی ایم این/کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ کے جج جسٹس محمد علی مظہر کا کہنا ہے کہ قوانین کے آئینی ہونے یا نہ ہونے کا جائزہ صرف آئینی بینچ لے سکتا ہے۔ ریگولر بینچ کے پاس آئینی تشریح کا اختیار نہیں۔
سپریم کورٹ میں بینچز کے…