براؤزنگ زمرہ

پاکستان

ترک صدر دورہ پاکستان کے بعد وطن واپس روانہ

اسلام آباد (پی ایم این/ویب ڈیسک)پاکستان کا دورہ مکمل کرکے صدر ترکیہ رجب طیب اردوان خاتون اول کے ساتھ وطن واپس روانہ ہو گئے۔ ڈان نیوز کے مطابق شہباز شریف نے نور خان ایئربیس سے معزز مہمانوں کو رخصت کیا، ان کے ہمراہ نائب وزیراعظم…

ترک صدر کا آصف زرداری اور شہباز شریف کو گاڑی کا تحفہ

اسلام آباد (پی ایم این/ویب ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان کی جانب سے صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف کو ترک ساختہ الیکٹرک کار کا تحفہ دیا گیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے ترک الیکٹرک کار خود ڈرائیو کی اور ترک…

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، طیب اردوان

اسلام آباد(پی ایم این/ویب ڈیسک)ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے دہشتگردی کیخلاف جنگ اور مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پاکستانی کوششوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں مختلف معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں کی تقریب کے موقع پر…

سیکیورٹی فورسز کا خیبرپختونخوا میں آپریشن، 13 خارجی دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(پی ایم این/ویب ڈیسک)سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے علاقوں میں 5 مختلف کارروائیوں کے دوران 13 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ڈیرہ اسمٰعیل خان،…

9 مئی کو حد کردی گئی، اب آپ کو بنیادی حقوق یاد آگئے، آئینی بینچ

اسلام آباد(پی ایم این/ویب ڈیسک) اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس میں جسٹس مسرت ہلالی نے وکیل سلمان اکرم راجہ سے کہا کیا آپ تسلیم کرتے ہیں 9 مئی کا جرم سرزد ہوا ہے؟ 9 مئی کوحد کردی گئی، اب آپ کو بنیادی حقوق یاد آگئے۔…

پیپلز پارٹی کے 4 ارکان اسمبلی اور وکلا کے وارنٹ گرفتاری جاری

ملتان (پی ایم این/نمائندہ) جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نےکورونا وبا کے دوران حکومتی  آرڈیننس کی خلاف ورزی اور کار سرکار میں مداخلت کےکیس میں پیپلز پارٹی کے 4 ارکان اسمبلی اور  وکلا کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شاہد حسن مغل نے…

پنجاب میں گھروں میں گاڑی دھونے پر پابندی عائد کردی گئی

لاہور(پی ایم این/جنرل رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں گھروں میں گاڑی دھونے پر پابندی عائد  کردی  جبکہ خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا۔ عدالت کے حکم پرمحکمہ تحفظ ماحولیات پنجاب نے پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔…

آی ایم ایف کی حدود نہیں کسی مقدمے کاپوچھیں،وزیرقانون

اسلام آباد(پی ایم این/ویب ڈیسک)  وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ  نےکہا ہےکہ  آئی ایم ایف کی حدود نہیں کہ کسی مقدمے کاپوچھیں۔ آئی ایم ایف والےچیف جسٹس سے ملاقات میں کسی مقدمےکا پوچھنے گئےنہ انکی حدود ہے کہ کیسز کے میرٹ پربات کریں۔…

کسی کا کوئی خط نہیں ملا، اگرملا تو وزیراعظم کو بھجوادوں گا،آرمی چیف

اسلام آباد(پی ایم این /ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ  انہیں کسی کا کوئی خط نہیں ملا وزیراعظم ہاؤس میں ترک صدر کے اعزاز میں دیے گئے ظہرانے میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ مجھے…

اسلام آباد ہائیکورٹ: جسٹس بابر ستار اور جسٹس سردار اعجاز سے قانونی امورکی ذمہ داری واپس

اسلام آباد (پی ایم این/ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق سے قانونی امور کی ذمہ داری واپس لے لی گئی۔ ایڈیشنل جج جسٹس راجہ انعام امین منہاس اسلام آبادہائی کورٹ کےقانونی امورکےجج مقرر کردیے…