براؤزنگ زمرہ

وزیر خارجہ

پیواے ای کےنائب وزیراعظم کا پاکستان،بھارت جنگ بندی معاہدےکاخیرمقدم

اسلام آباد (پی ایم این)نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحق ڈار نے آج اپنے متحدہ عرب امارات کے ہم منصب شیخ عبداللہ بن زاید سے بات چیت کی جنہوں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم کیا۔ اسحق ڈار نے خطے میں امن واستحکام…

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا رابطہ، جنوبی ایشیائی کشیدگی پر تبادلہ…

اسلام آباد (پی ایم این)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے آج صبح امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ انہوں نے پاکستان پر بھارتی حملوں اور پاکستان کے ردعمل کے بعد جنوبی ایشیاء کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنمائوں…

بھارت کا جارحانہ رویہ،دو ایٹمی طاقتیں جنگ کے دہانے پر ہیں،دفتر خارجہ

اسلام آباد (پی ایم این)دفترخارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے آج اسلام آباد میں صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا بھارت اس ماہ کی سات تاریخ سے پاکستان کی خودمختاری کی خلاف ورزی کررہا ہے جو قابل مذمت ہے۔ پاکستان کے خلاف بھارت کے فضائی…

نائب وزیراعظم اوربرطانوی وزیرخارجہ کاخطے کی صورتحا ل پرتبادلہ خیال

اسلام آباد (پی ایم این)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو آج برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈLammy کی ٹیلیفون کال موصول ہوئی ہے۔ نائب وزیراعظم نے انہیں پاکستان کے مختلف شہروں میں بھارت کے غیرقانونی اور اشتعال انگیز حملوں کی وجہ سے پیدا ہونے…

وزیراعظم،امریکی وزیرخارجہ کاخطے کی صورتحال پرتبادلہ خیال

اسلام آباد (پی ایم این)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل اکاون کے تحت اپنے دفاع کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ انہوں نے یہ بات امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ وزیراعظم نے…

پاکستان وقت اور جگہ کا تعین کرکے بھارتی حملوں کا جواب دے گا،نائب وزیراعظم

اسلام آباد (پی ایم این)پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود کی سنگین خلاف ورزی اور غیرقانونی جارحیت کے تناظر میں پاکستان بھارت کو اپنی مرضی کے وقت ، جگہ اور انداز میں جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے ۔ یہ بات نائب…

نائب وزیراعظم کا اطالوی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ

سلام آباد (پی ایم این)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اٹلی کے وزیر خارجہ انتونیو تجانی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور انہیں خطے کی موجودہ صورتحال سے آگاہ کیا۔اسحاق ڈار نے انتونیو تجانی کو بتایا کہ بھارت نے کھلی جارحیت کا مظاہرہ…

اٹلی کا بھارت کی جانب سےکشیدہ صورتحال کو مزید طول دینے پر اظہار تشویش

اسلام آباد (پی ایم این) اٹلی کے وزیرداخلہ MATTEO PIANTEDOSI نے بدھ کے روز اسلام آباد میں نائب وزیراعظم محمد اسحق ڈار سے ملاقات کی اور موجودہ علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ نائب وزیراعظم نے انھیں بھارت کے حالیہ اقدامات سے آگاہ کیا…

نائب وزیراعظم اور چینی سفیر کا علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (پی ایم این)پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زائی دونگ نے آج صبح نائب وزیراعظم اسحق ڈار سے ملاقات کی۔ اسحق ڈار نے چینی سفیر کو بھارت کی جانب سے پاکستان کی خود مختاری کی بلا اشتعال خلاف ورزی اور بے گناہ جانوں کے نقصان کے المیے کے…

چین نے پاکستان پر بلا اشتعال بھارتی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔

اسلام آباد (پی ایم این)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ بھارت اور پاکستان دونوںایک دوسرے کے ہمسایہ ملک ہیں اور ہمیشہ رہیں گے اور یہ دونوں چین کے بھی ہمسائے ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ چین ہر قسم کی دہشت گردی کا مخالف ہے۔ انہوں نے فریقین پر…