بھارت میں متنازع شہریت کا قانون نافذ

نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارت میں متنازع شہریت کا قانون نافذ ہوگیا۔حکومت کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے، پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے واٹر کنین کا استعمال کیا۔

قانون کے مطابق غیر مسلم افراد کو شہریت فوری جبکہ مسلمانوں کو شہریت کیلئے 11 سال کا انتطار کرنا پڑے گا،مسلمان افرا د کو اپنے پڑدادا کا برتھ سرٹیفیکیٹ تک جمع کرونا ہوگا۔

قانون 2019 میں پاس ہوا جبکہ آج اسے نافظ کرنے کی منظوری دے دی گئی۔

2019 میں قانون کے خلاف ملک بھراحتجاج ہوا جس میں 200 سے زائد مسلمان شہید ہوئےتھے