براؤزنگ زمرہ
صفحہ اول
بنگلہ دیش پاکستان کے ساتھ تعاون مضبوط کرنے کا خواہاں ہے، ہائی کمشنر محمد اقبال حسین
لاہور(پی ایم این) پاکستان میں بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر محمد اقبال حسین نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش پاکستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون مستحکم کرنے کیلئے پرعزم ہے ۔
انہوں نے ان خیالات کااظہار لاہور میں گورنر پنجاب سردارسلیم حیدر خان سے ملاقات…
پاکستان ریلوے کو 11 مہینوں کے دوران 83 ارب روپے کی ریکارڈ آمدن
اسلام آباد(پی ایم این)پاکستان ریلوے کو موجودہ مالی سال کے گیارہ مہینوں کے دوران تراسی ارب روپے کی ریکارڈ آمدن ہوئی ہے جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران 77 ارب روپے تھی۔
پاکستان ریلوے ہیڈکوارٹر سے جاری پریس ریلیز کے مطابق مسافر ٹرینوں…
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا ایک روزہ دورہءِ کوئٹہ
کوئٹہ(پی ایم این)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے.
کوئٹہ پہنچنے پر قائم مقام گورنر و اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی اور وزیرِ اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا.
وزیرِ اعظم…
پاکستان کو کبھی دبایا نہیں جا سکتا،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
اسلام آباد (پی ایم این) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے زور دے کر کہا ہے کہ پاکستان کو کبھی دبایا نہیں جا سکتا اور دہشتگردی کیخلاف اس کی کوششوں سے توجہ ہٹانے کے مذموم عزائم کو مکمل طور پر شکست دی جائیگی۔
وہ کمانڈاینڈسٹاف کالج کوئٹہ کے دورے کے…
پاکستان اور عالمی بینک کا معیشت مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
اسلام آباد (پی ایم این)پاکستان اور عالمی بینک نے ملک کی معیشت کو مستحکم کرنے اور تزویراتی شراکت داری کے ذریعے اجتماعی ترقی کو فروغ دینے کے باہمی عزم کا اعادہ کیا ہے ۔
اس عزم کا اعادہ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب اورعالمی بینک کی پاکستانی ٹیم…
وفاقی حکومت اوراقوام متحدہ کا ماحولیاتی تعاون پراتفاق
اسلام آباد (پی ایم این)وفاقی حکومت اور اقوام متحدہ کے خوراک کے ادارے نے ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے اقدامات میں تعاون مستحکم کرنے پر اتفاق کیا ہے تاکہ خطرے سے دوچار خطوں میں غذائی قلت اور خوراک کی عدم دستیابی سے نمٹا جاسکے۔
یہ فیصلہ…
پاک، بھارت افواج کی صورتحال 22اپریل سے پہلے کی سطح پر بحال ہوچکی ہے، چیئرمین جوائنٹ چیفس
اسلام آباد (پی ایم این)چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی افواج کے درمیان بائیس اپریل سے پہلے کی صورتحال تقریباً بحال ہوچکی ہے۔
انہوں نے رائٹرز کو ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ اس سے…
وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی کےمنفی اثرات کم کرنے کیلئے عالمی سطح پراقدامات بڑھانے پرزور
تاجکستان (پی ایم این)وزیراعظم شہباز شریف نے موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات کو کم کرنے کیلئے عالمی سطح پر اقدامات بڑھانے پر زور دیا ہے۔
تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں گلیشیئرز کے تحفظ کے بارے میں بین الاقوامی کانفرنس 2025 سے خطاب کرتے…
نائب وزیراعظم نے چین کی ثالثی کیلئے عالمی تنظیم کے قیام کی تجویزکوسراہا
ہانگ کانگ(پی ایم این) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ثالثی کیلئے بین الاقوامی تنظیم کی تجویز اور اس کے قیام کیلئے چین کے ویژن کو زبردست انداز میں سراہا ہے۔
وہ ہانگ کانگ میں پاکستان کی جانب سے ثالثی کیلئے بین الاقوامی…
ورلڈ بینک کی پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کا آغاز
اسلام آباد(پی ایم این)خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون سے پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان دس سالہ ''کنٹری پارٹنر شپ فریم ورک'' کا آغاز ہو گیا ہے۔
کنٹری پارٹنر شپ فریم ورک کے تحت پاکستان کے ترقیاتی منصوبوں میں بیس ارب ڈالر کی سرمایہ…