براؤزنگ زمرہ

پاکستان

آٹے، گھی اور دیگر اشیاء کی کوالٹی چیک ہوگی، کوتاہی پر کارروائی ہوگی، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد میں یوٹیلٹی اسٹورز کا دورہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رمضان میں یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت 100روپے کم کی گئی ہے جبکہ دال اور دیگر اشیاء پر قیمت میں 30 فیصد کمی کی گئی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ یوٹیلٹی…

تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات کے لیے تین شرائط بتا دیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات کے لیے تین شرائط رکھ دی ہیں۔ ان شرائط میں دس حلقوں کا آڈٹ، سیاسی قیدیوں کی رہائی اور احتجاج کرنے کی اجازت شامل ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما عاطف خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

اگر ملاقاتوں پر پابندی نہ ہٹائی گئی تو اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کی کال دیں گے،شیر افضل مروت

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر عائد پابندی کے خلاف پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کر دی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ اگر ملاقاتوں پر…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سپرینٹینڈنٹ اڈیالہ جیل کو 15 مارچ کے لیے نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس نے عدالتی احکامات کے باوجود عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر سپرینٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف توہین عدالت کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی تھی جس پر اسلام آباد ہائی…

وزیر داخلہ محسن نقوی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ وزارت داخلہ آمد پر سیکریٹری داخلہ آفتاب اکبر درانی سمیت وزارت کے سینیئر حکام نے وفاقی وزیر داخلہ کا خیر مقدم کیا۔ وزیر داخلہ کی زیر صدارت اہم اجلاس میں ملک…

پنجاب میں جیلوں کی سکیورٹی بڑھانے کیلئے محکمہ داخلہ کا آئی جی جیل کو مراسلہ

سکیورٹی تھریٹس کے پیش نظر پنجاب کے جیلوں میں سکیورٹی بڑھانے کیلئے محکمہ داخلہ پنجاب نے آئی جی جیل خانہ جات کو مراسلہ بھجوادیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی جی جیل خانہ جات کو بھجوائے گئے مراسلے میں محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل، اٹک…

بلوچستان میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری، 9 افراد جاں بحق

بلوچستان کے دارالحکومت سمیت مختلف اضلاع میں بارشوں کے دوران پیش آنے والے حادثات میں اموات کی تعداد 9 تک پہنچ گئی۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 27 فروری سے 12 مارچ تک کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع…

اڈیالہ جیل میں سیریس تھریٹ الرٹ، تحقیقات جاری ہے: عظمیٰ بخاری

اسلام آباد: (پی ایم این) مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا کہ اڈیالہ جیل میں عمومی طور پر سیکورٹی تھریٹ ہے۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ اڈیالہ جیل میں بہت سیریس تھریٹ الرٹ ہے جس کی تحقیق جاری ہے، اڈیالہ جیل کے حوالے سے تھریٹ انتہائی…

اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی کا فیصلہ سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے ہے، وزیر اطلاعات پنجاب…

(ویب ڈیسک)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر پابندی کا اقدام صرف عمران خان کی نہیں بلکہ تمام قیدیوں کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔ جیو کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے…

58 اسلامی ممالک کے حکمران فلسطین میں مسلمانوں کی نسل کشی دیکھ رہے ہیں، سراج الحق

لاہور: (پی ایم این) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا کہ 58 اسلامی ممالک کے حکمران فلسطین میں مسلمانوں کی نسل کشی دیکھ رہے ہیں۔ سراج الحق نے کہا کہ ماہ رمضان کے آغاز پر بھی اسرائیلی بمباری کا سلسلہ جاری رہا، غزہ میں بارود کی بارش…