براؤزنگ زمرہ
صفحہ اول
پاکستان اور ایران کا زائرین کیلئے پروازوں کی تعداد بڑھانے پراتفاق
اسلام آباد(پی ایم این)پاکستان اور ایران نے زائرین کیلئے پروازوں کی تعداد بڑھانے پراتفاق کیا ہے۔
تہران میں پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی اور ان کے ایرانی ہم منصب کے درمیان ملاقات میں ہوا۔
دونوں وزرا نے محرم اور اربعین کے موقع پر زائرین…
رانا تنویر حسین کا شفافیت، جائز نرخ اور صارف کے تحفظ کے حوالے سے عزم کا اعادہ
اسلام آباد(پی ایم این)قومی تحفظ خوراک اور تحقیق کے وزیر رانا تنویر حسین نے شفافیت کے فروغ، جائز نرخ اور صارف کے تحفظ کے حوالے سے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
اسلام آباد میں چینی ملز مالکان اور اہم متعلقہ فریقوں کے ساتھ ایک فالو اپ اجلاس…
مسلح افواج، سی جے سی ایس سی اور سروسز چیفس کی یوم تکبیر کی سالگرہ کے موقع پر قوم کو مبارکباد
اسلام آباد(پی ایم این) پاکستان کی مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان نے یوم تکبیر کی ستائیسویں سالگرہ کے موقع پر قوم کو دلی مبارکباد دی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے بیان کے مطابق یوم تکبیر…
صدر، وزیر اعظم نے ملک کی خود مختاری اورعلاقائی سالمیت کے تحفظ کاعزم دہرایا
اسلام آباد(پی ایم این)صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک کی خود مختاری اور علاقائی سا لمیت کے تحفظ کا عزم دہرایا ہے۔
یوم تکبیر کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام ایک قابل اعتماد اورکم از…
پاکستان ، آذربائیجان کا باہمی طور پر فائدہ مند شعبوں میں سرمایہ کاری کےعزم کا اعادہ
آذربائیجان(پی ایم این) اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علییوف سے آذربائیجان کے شہر لاچین شہر میں دوطرفہ ملاقات ہوئی۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور چیف آف دی…
یوم تکبیر آج قومی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے
اسلام آباد (پی ایم این)1998 ء میں آج کے دن پاکستان کی جانب سے کیے گئے جوہری تجربات کی یاد میں آج یوم تکبیر ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔آج عام تعطیل ہے۔اس دن پاکستان دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت اور اپنے دفاعی ہتھیاروں میں ایٹمی…
پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان کا تاریخی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا عزم
آذربائیجان (پی ایم این)پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان نے اپنے عوام کے مشترکہ مفاد اور خطے میں امن اور خوشحالی کیلئے اپنے گہرے اور تاریخی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
اس عزم کا اظہار بدھ کو آذربائیجان کے شہر Lachin میں…
وزیراعظم شہباز شریف کا 9 خارجیوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
استنبول (پی ایم این)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک اور خیبر میں 9 خارجیوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسانیت کے دشمنوں کے مذموم عزائم خاک میں ملائیں گے۔
اتوار کو وزیراعظم…
سیکورٹی فورس نے خیبرپختونخوا میں تین الگ الگ کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ 9خوارجیوں کو ہلاک کر…
اسلام آباد (پی ایم این)سیکیورٹی فورسز نے 24 اور 25 مئی کو خیبر پختونخوا میں تین الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 9خوارجیوں کو ہلاک کر دیا۔اتوار کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا…
پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نویداشرف کی پی ایس ایل سیزن 10کے فائنل کے موقع پر قذافی سٹیڈیم…
لاہور (پی ایم این)پاکستان بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)سیزن 10کے فائنل میچ کے موقع پر قذافی سٹیڈیم لاہور میں آمد ہوئی، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا والہانہ…