براؤزنگ زمرہ

صفحہ اول

پاکستان علاقائی منڈی سے ہم آہنگ پالیسیوں پر کام کر رہا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (پی ایم این) منصوبہ بندی و ترقی کے وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی صنعتی پالیسی ،ہنر کی ترقی، لاجسٹکس اور تعلیم کو علاقائی منڈی کی ضروریات سے ہم آہنگ کرنے پر کام کررہا ہے۔ اسلام آباد میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…

کراچی ساحلی ترقی کیلئے وزیر بحری امور، وزیراعلیٰ سندھ کا ملکر کام کرنے کا فیصلہ

سندھ(پی ایم این) بحری امور کے وزیر جنید انور چوہدری کو کراچی میں سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران انہوں نے سمندری آلودگی پرقابوپانے اورکراچی کے ساحلی علاقے کی ترقی کیلئے مل کر کام کرنے کا فیصلہ کیا ۔ انہوں…

پاکستان اقوام متحدہ کےامن مشنزکومزید مضبوط بنانے کیلئے پرعزم ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(پی ایم این)وزیر اعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کے امن مشنز کو مزید مضبوط بنانے کیلئے پاکستان کے غیر متزلزل عزم اور حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے امن دستوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ دو لاکھ…

پاکستان کا اقوام متحدہ کے فوجی مبصر گروپ کے کردارکومزید مضبوط بنانے پرزور

اسلام آباد (پی ایم این) پاکستان نے حالیہ صورتحال کے تناظر میں بھارت اورپاکستان میں اقوام متحدہ کے فوجی مبصر گروپ کی موجودگی اور کردار کو مزید مستحکم کرنے کی اشد ضرورت پر زور دیا ہے۔ آج اقوام متحدہ کے امن دستوں کے عالمی دن کے موقع پر دفتر…

وزیراعظم آذربائیجان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد دوشنبے روانہ

آذربائیجان (پی ایم این)وزیراعظم محمد شہباز شریف آذربائیجان کا تین روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے روانہ ہوگئے۔ لاچین کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر آذربائیجان کے نائب وزیر خارجہ ایلنور مامیدوف ، آذربائیجان میں تعینات…

وزیراعظم نئی ٹیرف پالیسی کا جلد اعلان کریں گے،اویس لغاری

اسلام آباد (پی ایم این)وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ توقع ہے کہ وزیراعظم صنعتوں کو مزید مسابقتی بنانے کیلئے ایک نئی ٹیرف پالیسی کا جلد اعلان کریں گے۔ انہوں نے آج (جمعرات) اسلام آباد میں ایک انرجی ورکشاپ سے خطاب کرتے…

پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان اعلیٰ اقدار، امن و انصاف کیلئے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، بھارت پاکستان کا…

لاچین (پی ایم این)پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان اعلیٰ اقدار، امن و انصاف کیلئے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، بھارت پاکستان کا پانی روکنے میں کبھی کامیاب نہیں ہو پائے گا، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سہ فریقی اجلاس سے خطاب - Advertisement - وزیراعظم…

وزیراعظم کا غزہ میں فوری اور مستقل جنگ بندی کے مطالبے کا اعادہ

آذربائیجان (پی ایم این)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے غزہ میں فوری اور مستقل جنگ بندی کے مطالبے کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے لاچین میں آذربائیجان کے یوم آزادی کے حوالے سے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نہتے اور بے گناہ فلسطینیوں کو شہید کرنے…

معرکہ حق، بھارت پرفتح سےعالمی سطح پرپاکستان کا وقاربلند ہوا، وزیراطلاعات

آذربائیجان (پی ایم این) وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں بھارت کے خلاف فتح نے پوری دنیا میں پاکستان کے وقار میں اضافہ کیا ہے۔ آذربائیجان کے شہر لاچین میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم شہبازشریف کی قیادت…

نائب وزیراعظم جمعرات سے ہانگ کانگ کا دو روزہ دورہ کرینگے

اسلام آباد(پی ایم این)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار جمعرات سے عوامی جمہوریہ چین کے خصوصی انتظامی علاقے ہانگ کانگ کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ وہ ثالثی کے بارے میں بین الاقوامی تنظیم کے قیام سے متعلق کنونشن کے دستخطوں کی تقریب میں شرکت…