براؤزنگ زمرہ

صفحہ اول

احسن اقبال کا ملکی معیشت کی بنیاد مضبوط بنانے کے حکومتی عزم کا اعادہ

اسلام آباد(پی ایم این)منصوبہ بندی و ترقی کے وزیر احسن اقبال نے ملکی معیشت کی بنیاد مضبوط بنانے کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا ہے۔ لاہور میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ڈیجیٹل ترقی اور نوجوانوں کو بااختیار بنانا ملکی…

بحری امور کے وزیر کا بحری معیشت کو فروغ دینے کے حکومتی عزم کا اعادہ

اسلام آباد(پی ایم این)بحری امور کے وزیر محمد جنید انور چوہدری نے سرکاری و نجی شراکت داری کے ذریعے بحری معیشت کو فروغ دینے کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا ہے۔ کراچی میں پاکستان بزنس کونسل فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بحری ترقی کو پائیدار…

نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے آذربائیجان کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔

اسلام آباد(پی ایم این)اسحاق ڈار نے اس ہفتے آذربائیجان کے دورے کے دوران وزیراعظم شہبازشریف اور پاکستانی وفد کی پرتپاک مہمان نوازی پر آذربائیجان کے وزیر خارجہ کا شکریہ ادا کیا۔ دونوں رہنماؤں نے اس سال جولائی میں آذربائیجان میں ہونے والے…

غیر ملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد کی بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے، ہارون

اسلام آباد(پی ایم این)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان نے کہا ہے کہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد کی بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ اسلام آ باد میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ملک میں محفوظ اور معاون کاروباری…

غیر قانونی غیرملکیوں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی ایم این) حکومت نے پاکستان میں غیر قانونی طور پر رہنے والے غیرملکی باشندوں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ انسداد دہشتگردی اور ریاستی کمیٹیوں کو موثر بنانے کے بارے میں آج اسلام آباد میں ایک اجلاس میں کیا…

احسن اقبال کا پاکستان، ترکمانستان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کو حتمی شکل دینے پر زور

اسلام آباد(پی ایم این)وزیرمنصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے پاکستان، ترکمانستان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے پر زور دیا ہے تاکہ علاقائی روابط اور معاشی ترقی کو فروغ دیا جاسکے۔ اسلام آباد میں ترکمانستان کیلئے پاکستان کی نامزد سفیر…

ارشد ندیم نے ایشیائی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت لیا

جنوبی کوریا (پی ایم این) پاکستان کے نیزہ پھینکنے والے اولمپک چیمپئن ارشد ندیم جنوبی کوریا کے شہر GUMI میں ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔ ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ فیز فائنل میں ارشد ندیم نے ایک بار پھر چھیاسی عشاریہ…

وزیراعظم کا دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے عزم کا اظہار

اسلام آباد (پی ایم این)وزیراعظم محمدشہبازشریف نے سوراب بلوچستان میں بینکوں، بے گناہ شہریوں اور انتظامی حکام پر دہشت گرد عناصر کے بزدلانہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے ایک بیان میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہدایت اللہ بلیدی کو خراج عقیدت…

پاکستان اور چین کا علاقائی امن کے لیے مشترکہ عزم کا اعادہ

چین(پی ایم این)پاکستان اور چین نے علاقائی امن اور استحکام کے لئے مشترکہ کوششیں کرنے کے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ہانگ کانگ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اورچینی وزیر خارجہ وانگ ژی کے درمیان ملاقات میں کیا گیا۔ اسحاق ڈار نے مصالحت کے بین…

پاکستان کا بھارت میں بڑھتے ہوئے اسلام مخالف واقعات پر گہری تشویش کا اظہار

اسلام آباد(پی ایم این) پاکستان نے بھارت میں بڑھتے ہوئے اسلام مخالف واقعات پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے بھارتی حکومت پر بارہا زور دیا ہے کہ وہ اپنے…