براؤزنگ زمرہ

کاروبار

حکومت کاروباری سرگرمیاں برقرار رکھنے کیلئے اقدامات جاری رکھے گی،وزیرخزانہ

اسلام آباد (پی ایم این)وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ حکومت کاروباری سرگرمیوں کی مثبت رفتار برقرار رکھنے کیلئے ضروری اقدامات جاری رکھے گی۔ انہوں نے یہ بات آج(جمعرات ) کو اسلام آباد میں اوورسیز انوسٹیرز چیمبر آف کامرس…

کریڈٹ کارڈز کے ذریعے خریداری اور ادائیگیوں میں اپریل کے دوران سالانہ بنیاد پراضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

کراچی (پی ایم این)کریڈٹ کارڈز کے ذریعے خریداری اور ادائیگیوں میں اپریل کے دوران سالانہ بنیاد پراضافہ ریکارڈ کیا گیا۔سٹیٹ بینک کے مطابق اپریل 2025میں صارفین نے کریڈٹ کارڈز کے ذریعے150 ارب روپے کی خریداری اور ادائیگیاں کیں جو گزشتہ سال اپریل…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 6,600 روپے اضافہ

لاہور/اسلام آباد/کراچی (پی ایم این)اسلام آباد۔21مئی :ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 6,600 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا 3 لاکھ 49 ہزار 4 سو روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں…

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی

لاہور/اسلام آباد (پی ایم این)پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بدھ کو انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر…

وزیر خزانہ کا برآمدات پر مبنی ترقی کیلئے حکومتی عزم کا اظہار

اسلام آباد (پی ایم این) وفاقی وزیر برائے خزانہ و ریونیو، سینیٹر محمد اورنگزیب سے آج (بدھ) نیدرلینڈز کی سفیر محترمہ ہینی ڈی فریس نے وزارتِ خزانہ، اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں فریقوں نے باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ…

حکومت تجارت کے فروغ کیلئے پالیسی مرتب کررہی ہے،جام کمال

اسلام آباد (پی ایم این)وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ مختلف شعبوں کی صلاحیتوں سے استفادہ کرنے کیلئے ملکی تجارتی پالیسی مرتب کی جا رہی ہے۔ آج (پیر) اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت تجارت کے فروغ…

وزیر خزانہ کی پاکستان کی معاشی ترقی میں امریکن بزنس کونسل کی شراکت داری کی تعریف

اسلام آباد (پی ایم این)امریکن بزنس کونسل کے ایک وفد نے اسلام آباد میں وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی۔ امریکن بزنس کونسل کے صدر کامران عطاء اللہ خان وفد کی قیادت کررہے تھے جس میں پاکستان میں کام کرنے والی نمایاں امریکی کمپنیوں کے…

مرکزی ترقیاتی ورکنگ پارٹی نے10 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد (پی ایم این)مرکزی ترقیاتی ورکنگ پارٹی نے دس ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی ہے جن میں سے پانچ منصوبوں پر پندرہ ارب نوے کروڑ روپے کی لاگت کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کے زیر صدارت آج اسلام آباد میں سی ڈی ڈبلیو…

آئی ایم ایف سے توسیعی فنڈز سہولت کے تحت ایک ارب دوکروڑ تیس لاکھ ڈالر کی دوسری قسط موصول

اسلام آباد (پی ایم این)سٹیٹ بنک آف پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے توسیعی فنڈ سہولت کے تحت ایک ہزار تئیس ملین ڈالر کی دوسری قسط موصول ہوگئی ہے ۔ یہ رقم اس مہینے کی سولہ تاریخ کو ہفتے کے اختتام پر جمعے کے روز بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر…

چین کی جانب سے دی گئی زرعی مشینری کی صوبوں میں منصفانہ تقسیم کی ہدایت

اسلام آباد (پی ایم این)منصوبہ بندی وترقی کے وزیر احسن اقبال نے چین کی جانب سے دی گئی زرعی مشینری کی صوبوں میں فوری اورمنصفانہ تقسیم کی ہدایت کی ہے ۔ انہوں نے آج اسلام آباد میں سی پیک کے حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہاکہ صوبائی…