براؤزنگ زمرہ
پاکستان
اگر ملاقاتوں پر پابندی نہ ہٹائی گئی تو اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کی کال دیں گے،شیر افضل مروت
اسلام آباد (ویب ڈیسک) اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر عائد پابندی کے خلاف پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کر دی ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ اگر ملاقاتوں پر…
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سپرینٹینڈنٹ اڈیالہ جیل کو 15 مارچ کے لیے نوٹس جاری کر دیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس نے عدالتی احکامات کے باوجود عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر سپرینٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف توہین عدالت کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی تھی جس پر اسلام آباد ہائی…
وزیر داخلہ محسن نقوی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔
وزارت داخلہ آمد پر سیکریٹری داخلہ آفتاب اکبر درانی سمیت وزارت کے سینیئر حکام نے وفاقی وزیر داخلہ کا خیر مقدم کیا۔
وزیر داخلہ کی زیر صدارت اہم اجلاس میں ملک…
پنجاب میں جیلوں کی سکیورٹی بڑھانے کیلئے محکمہ داخلہ کا آئی جی جیل کو مراسلہ
سکیورٹی تھریٹس کے پیش نظر پنجاب کے جیلوں میں سکیورٹی بڑھانے کیلئے محکمہ داخلہ پنجاب نے آئی جی جیل خانہ جات کو مراسلہ بھجوادیا ہے۔
ذرائع کے مطابق آئی جی جیل خانہ جات کو بھجوائے گئے مراسلے میں محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل، اٹک…
بلوچستان میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری، 9 افراد جاں بحق
بلوچستان کے دارالحکومت سمیت مختلف اضلاع میں بارشوں کے دوران پیش آنے والے حادثات میں اموات کی تعداد 9 تک پہنچ گئی۔
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 27 فروری سے 12 مارچ تک کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع…
اڈیالہ جیل میں سیریس تھریٹ الرٹ، تحقیقات جاری ہے: عظمیٰ بخاری
اسلام آباد: (پی ایم این) مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا کہ اڈیالہ جیل میں عمومی طور پر سیکورٹی تھریٹ ہے۔
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ اڈیالہ جیل میں بہت سیریس تھریٹ الرٹ ہے جس کی تحقیق جاری ہے، اڈیالہ جیل کے حوالے سے تھریٹ انتہائی…
اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی کا فیصلہ سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے ہے، وزیر اطلاعات پنجاب…
(ویب ڈیسک)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر پابندی کا اقدام صرف عمران خان کی نہیں بلکہ تمام قیدیوں کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔
جیو کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے…
58 اسلامی ممالک کے حکمران فلسطین میں مسلمانوں کی نسل کشی دیکھ رہے ہیں، سراج الحق
لاہور: (پی ایم این) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا کہ 58 اسلامی ممالک کے حکمران فلسطین میں مسلمانوں کی نسل کشی دیکھ رہے ہیں۔
سراج الحق نے کہا کہ ماہ رمضان کے آغاز پر بھی اسرائیلی بمباری کا سلسلہ جاری رہا، غزہ میں بارود کی بارش…
آصف زرداری کو ترک صدر کا فون، صدر کا عہدے سنبھالنے پر مبارکباد دی
کراچی: (پی ایم این) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے صدر آصف علی زرداری کو ٹیلی فون کیا۔
ترک صدر رجب طیب اردگان نے صدر پاکستان کا عہدہ سنبھالنے پر آصف علی زرداری کو مبارکباد دی، دونوں صدور کا دوطرفہ اہمیت کے امور پر تبادلہ خیال ہوا، دونوں…
وزارت خزانہ کی معاشی ٹیم کیساتھ مذاکرات: آئی ایم ایف مشن آج رات پاکستان پہنچے گا
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور وزارت خزانہ کی معاشی ٹیم کے درمیان مذاکرات کا شیڈول تیار کر لیا گیا جس کے تحت آئی ایم ایف وفد آج رات پاکستان پہنچے گا۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت وزارت…