عمران ہاشمی نے جاوید شیخ کے بیان کو "عجیب” قرار دے دیا
بالی وڈ کے معروف اداکار عمران ہاشمی نے پاکستان کے سینئر اداکار جاوید شیخ کی جانب سے اپنے رویے سے متعلق دیے گئے بیان کو حیران کن اور عجیب قرار دے دیا۔
جاوید شیخ کا دعویٰ
پاکستانی اداکار جاوید شیخ نے ایک نجی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے…