اسلام آباد (پی ایم این)معرکۂ حق میں پاک فوج کی عظیم فتح، آئی ایس پی آر کی جانب سے”دھڑکن پہ ایک ہی نام” کے عنوان سے نیا نغمہ جاری کر دیا گیا۔
آپریشن بنیان المرصوص کی تاریخی کامیابیوں کو نغمے میں زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔
نغمے میں وطن سے محبت اور مسلح افواج کے اعتماد کی بھرپور ترجمانی کی گئی۔
بھارت کے خلاف عظیم فتح پر شہداء اور غازیوں کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا گیا
ملکی دفاع کے لیے پاکستانی عوام افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ موجود ہیں۔
دشمن یہ یاد رکھے، "ہر لمحہ تیار ہم” صرف نعرہ نہیں عزم ہے۔
"پاک وطن، پاکستان” نغمے کا مرکزی پیغام: حب الوطنی اور اتحاد
آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ، قومی یکجہتی اور دفاعی عزم کا اظہار ہے۔