پاکستان، یو اے ای کے مختلف شعبوں میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد(پی ایم این)پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے مختلف شعبوں میں علم اور مہارت کے تبادلے کیلئے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے ہیں۔