پٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیاگیا
پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 80 پیسے فی لیٹر اضافہ
ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 95 پیسے فی لیٹر اضافہ
ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 262 روپے 59 پیسے فی لیٹر مقرر
پٹرول کی نئی قیمت 258 روپے 43 پیسے فی لیٹر مقرر
نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا
نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد ہوگا۔