امریکہ(پی ایم این)امریکی ویٹو نے سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد ناکام بنا دی
غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد پر امریکی ویٹو کے بعد سلامتی کونسل میں غصے کی لہر
سلامتی کونسل کے 14 ارکان کی حمایت کے باوجود امریکہ نے فلسطینیوں کی امداد اور جنگ بندی سے متعلق قرارداد مسترد کر دی